دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

       اس واقعہ کو نقل فرماکر امام احمد رضا قدس سرہ فرماتے ہیں ۔کہ اس واقعہ اور حدیث کو مندرجہ ذیل سندوں سے کیا گیا ہے۔

       الامام احمد  حدثنا محمد بن ابی بکرالمقدسی ،ثنا ابو معشر البراء ، ثنی صدقہ بن طینۃ ،ثنی معن بن ثعلبۃ المازنی و الحی بعدہ، ثنی الاعشی المازی 

رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال اتیت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم الحدیث ۔

       و رواہ الامام اجل ابو جعفر الطحاوی فی معانی الاثار حدثنا ابن ابی

داؤد ثنا المقدمی ثنا ابو معشر الی آخرہ نحوہ سند ا و متنا ۔

        و رواہ ابن عبد اللہ ابن الامام فی زوائد مسندہ من طریق عوف بن کہمس بن الحسن عن صدقۃ بن طیسنۃ حدثنی معن بن ثعلبۃ المازنی و الحی  بعدہ قالواحدثنا الاعشی  رضی اللہ تعالیٰ عنہ فذکرہ، قلت و الیہ اعنی عبد اللہ عزاہ حافظ الشان فی الاصابۃ انہ رواہ فی الزوائد ، و العبد الضعیف  غفر اللہ تعالیٰ

لہ قدراہ فی المسند نفسہ ایضاًکماسمعت و للہ الحمد ۔

        و رواہ البغوی و ابن السکن و ابن ابی عاصم کلہم من اطریق الجنید بن امین بن عروۃ بن نضلۃ بن طریق بن بہصل الحرمازی عن ابیہ عن جدہ نضلۃ ۔

       و لفظ اللبغوی عنہ حدثنی ابی امین حدثنی ابی ذروۃ عن ابیہ نضلۃ عن رجل منہم یقال لہ الاعشی و اسمہ عبد اللہ بن الاعور  رضی اللہ تعالیٰ عنہ فذکر القصۃ و فیہ  فخرج حتی اتی النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فعاذبہ وانشأ یقول : یا مالک الناس و دیان العرب ، الحدیث،

            یہ حدیث جلیل اتنے ائمہ کبار نے باسانید متعددہ روایت کی اور طریق اخیر میں یہ لفظ ہیں کہ اعشی  رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پناہ لی ، اور عرض کی کہ اے

مالک آدمیاں ، واے جزاو سزادہ عرب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔

                                                                                                      الامن و العلی  ص  ۱۰۹

اصطلاحات حدیث کی تنقیح و تحقیق

       اب آپ امام احمد رضا کی فن حدیث میں مہارت ، اصول حدیث اور اصطلاحات حدیث کے بیان میں ان کی تحقیق وتنقیح  ملاحظہ فرمائیں ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن