30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
’’ قل ہواللہ احد‘‘پوری سورت مبارکہ کی تلاوت کا ثواب تہائی قرآن کے
برابر ہے ۔
٭ رواہ الامام مالک واحمد والبخاری وابودائود والنسائی عن ابی سعید الخدری ۔
٭ والبخاری عن قتادہ بن النعمان ۔
٭ واحمد ومسلم عن ابی الدرداء ۔
٭ ومالک واحمد ومسلم والترمذی والنسائی وابن ماجہ والحاکم عن ابی ہریرہ ۔
٭ واحمد والترمذی والنسائی عن ابی ایوب الانصاری ۔
٭ والترمذی وابن ماجہ عن انس ابن مالک ۔
٭ واحمد وابن ماجہ عن ابی مسعود البدری ۔
٭ والطبرانی فی الکبیر عن عبداللہ بن مسعود ۔
٭ والطبرانی فی الکبیر والحاکم وابو نعیم فی الحلیہ عن عبد اللہ بن عمرو ۔
٭ والطبرانی فی الکبیر عن معاذ بن جبل
٭ والبزار عن جابر بن عبداللہ ۔
٭ وابوعبید عن عبداللہ بن عباس ۔
٭ واحمد عن ام مکتوم بنت عقبہ ۔
٭ والبیہقی فی السنن عن رجاء الغنوی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔
یہ کل پندرہ صحابۂ کرام کی روایت ۳۴؍ کتابوں سے نقل فرمائی۔
یہ چند اور اس طرح کی سیکڑوں مثالیں امام احمد رضامحد ث بریلوی کی وسعت مطالعہ پر اور عمیق نظری کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں ۔
Y زکوۃ کا مال سادات کرام اورتمام بنی ہاشم کیلئے حرام قطعی ہے جسکی حرمت پر ائمۂ مذاہب کا اجماع ہے، اس مسئلہ سے متعلق امام احمد رضا محدث بریلوی سے سوال ہوا ، آپ نے اسکی حرمت پر تحقیق کے دریا بہائے اور مندرجہ ذیل کتب احادیث اور راوی کا نشان دیا ۔
٭ سیدنا حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
روی عنہ احمد والبخاری ومسلم ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع