30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خطاب یا ابو جہل بن ہشام ۔
٭ رواہ احمد وعبد بن حمید والترمذی بسند حسن وصحیح عن امیر المومنین عمر بن خطاب وانس ایضاً
٭ وابن سعد وابو یعلی وحسن بن سفیان فی فوائد ہ والبزار وابن مردویہ وخیثمہ بن سلیمان فی فضائل الصحابہ وابو نعیم والبیہقی فی دلائلھما وابن عساکر کلھم عن امیر المومنین عمر ۔
٭ والترمذی عن انس ۔
٭ والنسائی عن ابن عمر ۔
٭ احمد وابن حمید وابن عساکر عن خباب بن الارث ۔
٭ والطبرانی فی الکبیر والحاکم عن عبداللہ ابن مسعود ۔
٭ والترمذی والطبرانی وابن عساکر عن ابن عباس ۔
٭ والبغوی فی الجعد یات عن ربیعۃ السعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔
یہ دس صحابہ کرام کی روایت ۲۳؍ کتب حدیث سے نقل فرمائی ۔
Y اسی کتاب الامن والعلی میں ۱۲۹؍ پر ایک حدیث نقل فرمائی۔
انا محمدواحمد والمقفی والحاشر ونبی التوبہ ونبی الرحمۃ ۔
میں محمد ہوں اور احمد اور سب نبیوں کے بعد آنے والا اور خلائق کو حشر دینے والا اورتوبہ کا نبی اور رحمت کا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ۔
٭ رواہ احمد ومسلم والطبرانی فی الکبیر عن ابی موسی الاشعری ۔
٭ ونحوہ وابنا سعدوابی شیبہ والبخاری فی التاریخ والترمذی فی الشمائل عن حذیفہ۔
٭ وابن مردویہ فی اتتفسیر وابو نعیم فی الدلائل وابن عدی فی الکامل وابن عساکر فی تاریخ دمشق والدیلمی فی مسند الفردوس عن ابی الطفیل ۔
٭ وابن عدی عن ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم
یہ چار صحابہ کرام کی روایت ۱۴؍ کتابوں سے نقل فرمائی ۔
Y جزاء اللہ عدوہ میں ۴۶؍پر ایک حدیث نقل فرمائی ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع