30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
Y الامن والعلی میں ص۷۰ پر ایک حدیث تحریر فرمائی۔
اطلبو االخیر والحوائج من حسان الوجوہ۔
یعنی بھلائی اور اپنی حاجتیں خوش رویوں سے مانگو۔
٭ رواہ الطبرانی فی الکبیر والعقیلی والخطیب وتمام الرازی فی فوائد ہ والبیہقی فی شعب الایمان عن ابن عباس ۔
٭ وابن ابی الدنیا فی قضاء الحوائج والعقیلی والدار قطنی فی الافراد والطبرانی فی الاوسط وتمام والخطیب فی رواۃ مالک عن ابی ہریرہ ۔
٭ وابن عساکر والخطیب فی تاریخھا عن انس ابن مالک ۔
٭ والطبرانی فی الاوسط والعقیلی والخرائطی فی اعتلاء القلوب وتمام وابو سہل وعبدالصمد بن عبدالرحمن البزار فی جزء ہ وصاحب المہرانیات فیہا عن جابر ابن عبداللہ ۔
٭ وعبدبن حمید فی مسند وابن حبان فی الضعفاء وابن عدی فی الکامل والسلفی فی الطیوریات عن ابن عمر ۔
٭ وابن النجار فی تاریخہ عن امیر المومنین علی ۔
٭ والطبرانی فی الکبیر عن ابی خصیفہ ۔
٭ وتمام عن ابی بکرہ ۔
٭ والبخاری فی التاریخ وابن ابی الدنیا فی قضاء الحوائج وابو یعلی فی مسندہ والطبرانی فی الکبیروالعقیلی والبیہقی فی شعب الایمان وابن عساکر عن ام المومنین الصدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔
یہ تو صحابہ کرام کی روایت ۳۴؍ کتابوں سے نقل فرمائی۔
Y اسی کتاب کے ص ۷۳؍ پر ایک حد یث یو ں ہے ۔
اللہم اعز الاسلام باحب ھٰذین الرجلین الیک بعمر بن الخطاب اوبابی جہل بن ہشام۔
الٰہی اسلام کو عزت دے ان دونوں مردوں میں جو تجھے زیادہ پیارا ہو اسکے ذریعہ سے یا عمر ابن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع