دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

       ان حالات میں  ضروری تھا کہ  ترجمۂ  قرآن مستند تفاسیر کی روشنی میں  عام فہم  طریقے پر پیش کیا جائے۔ لہذا قوم مسلم  کے ایمان کی حفاظت کیلئے امام احمد رضا قدس  سرہ  نے

 کنز الایمان (  ایمان کا  خزانہ ) امت مسلمہ کو عطا فرمایا  جس کے چرچے آج پورے  عالم اسلام میں ہو  رہے ہیں۔ ترجمہ  کے جملوں بلکہ  ہر ہر  لفظ کی خوبیاں بیان کی جارہی ہیں۔ موزوں   الفاظ اور حسن بیان کے سا تھ ساتھ  فصاحت و بلاغت کا مرقع اہل  اسلام کے ا یمان میں قوت اور روحانی  بالیدگی کا منظر پیش کر تاہے ۔ کتنے حضرات نے اس ترجمہ کے محاسن بیان کرتے کرتے مستقل کتابیں لکھ دیں ۔ محقیقن نے مقالے لکھے۔ اور حال  ہی میں کراچی  پاکستان سے  پروفیسر مجید اللہ صاحب قادری نے  آٹھ سو سے  زیادہ  صفحات پر تحقیقی مقالہ لکھ کر ڈاکٹریٹ کی ڈگری  حاصل کی ۔

 علم غیب۔تفویۃ الایمان کے  مصنف نے مسئلہ  علم غیب مصطفی علیہ التحیۃ الثناء پر بھی  نکتہ 

چینی کی تھی  اور صاف  انکار کر دیا  تھا۔  بعد کے لوگوں نے  اسے خوب سراہا یہاں تک کہ  حجاز مقدس  میں  بھی بعض ہند نزاد نام نہاد علماء نے  قائلین علم غیب پر پھبتیاں کسیں۔ امام احمد  رضا حسن اتفاق سے اس وقت دوسرے  حج بیت اللہ  کیلئے  حاضر ہوئے  تو علمائے حرم محترم  زادہ اللہ  شرفا و تعظیما نے اس موضوع پر جواب لکھنے کی فرمائش کی ۔ آپ  نے  بحالت علالت ہی مجموعی  طور پر صرف آٹھ گھنٹے میں  ’’الدولۃ المکیہ بالمادۃ الغیبیہ‘‘ عربی زبان میں  املا کرائی  جو اس  موضوع پر اپنی  مثال  آپ ہے۔

       علمائے حرمین  شریفین  زادہما اللہ  شرفا و تعظیما نے اسکو نہایت قدر کی نگاہ سے  دیکھا، اس پر  فراخدلی سے انمول تقاریظ لکھیں ،شریف مکہ کے  دربار میں پوری کتاب پڑھی گئی ، اسکے بعد منکرین کی حالت دیدنی  تھی ۔ آج تک کسی میں  مجال  دم زدن  نہیں  اور سارے  اہل  باطل  ملکر  بھی اسکا جواب نہ لا سکے۔

 اختیارات:۔مصطفی جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  کے اختیارات کاملہ  پر بھی  دشمنان

اسلام نے غوغے کئے ،  تفویۃ الایمان  میں اختیارات مصطفی کااس بیہودہ انداز میں انکار کیا گیا کہ  ’’ جسکا نام محمدیا علی  ہو وہ کسی  چیز کا مختار نہیں ‘‘ ۔  آپ کا قلم حرکت میں آیا  اور’’ سلطنۃ الممصطفی  فی  ملکوت کل الوریٰ ‘‘ اور دفع البلا کے اختیارات پر ’’ الا من  والعلی 

لناعتی  المصطفی بدافع البلائ‘‘  جیسی  معرکۃ الآرا کتابیں  تصنیف فرمائیں ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن