دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

ور حاجت براری میں یگانہ عصر تھے ،جو احادیث نبوی سے دعائیں منقول ہیں وہ مرحمت فرماتے ۔ تکلفات سے احتراز اور محافل سماع قطعا مسدودتھیں ۔صرف مجلس وعظ ، نعت خوانی، منقبت اورقرآن خوانی اوردلائل الخیرات شریف سے حاضرین عرس کی مہمانداری فرماتے تھے ۔ ہرخادم ومرید سے نہایت شفقت سے پیش آتے ۔

        شیخ طریقت ابوالفضل حضرت اچھے میاں قدس سرہ سے خلافت واجازت حاصل تھی اور انہیں کے سلسلہ میں مریدفرماتے تھے ۔

       اولاد امجاد میں دوصاحبزادے اور تین صاحبزادیاں تھیں ۔

 ۱۔   حضرت سید شاہ ظہور حسین بڑے میاں

 ۲۔   حضرت سیدشاہ ظہور حسن چھوٹے میاں

       خلفاء کی تعداد کثیر ہے ،چند مشاہیر یہ ہیں: ۔

 ۱۔   سراج السالکین حضرت سیدشاہ ابوالحسین احمد نوری قدس سرہ( آپکے پوتے )

۲۔     مجد داعظم امام احمد رضا فاضل بریلوی قدس سرہ

 ۳۔   حضرت سید شاہ مہدی حسن میاں مارہروی

 ۴۔   تاجدار سلسلہ اشرفیہ حضرت شاہ علی حسین اشرفی میاں کچھوچھوی

       آپ نے ۱۸؍ ذوالحجہ بروزچہار شنبہ مارہرہ مطہرہ میں وصال فرمایا ۔ مزار پرانوار خانقاہ برکاتیہ مارہرہ میں زیارت گاہ خاص وعام ہے ۔(۳۰)

 

 

 

 

مآخذو مراجع

 

 

۱۔      انوار امام اعظم۔ مصنفہ مولانا محمد منشا تابش قصوری

۲        ۔         ً          ً          ً          ً          ً

۳        ۔        ً          ً          ً          ً          ً

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن