دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

vbvbvbvbvbv

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

امام طحاوی

 نام ونسب: ۔نام ،احمد ۔کنیت ،ابو جعفر ۔والد کا نام ،محمد ہے ۔سلسلہ نسب یوں ہے ۔ابو جعفر احمد بن محمد بن سلامہ بن سلمہ بن عبد الملک بن سلمہ بن سلیم بن سلیمان بن جواب ازدی حجری

طحاوی مصری حنفی ۔

       ازد یمن کا ایک طویل الذیل قبیلہ ہے اور حجر اسکی ایک شاخ ہے ۔حجر نام کے تین قبائل تھے ۔ حجر بن وحید ۔حجر ذی اعین ۔حجر ازد ۔اور ازد نام کے بھی دو قبیلے تھے ، ازدحجر ۔ازد شنوء ہ ۔ لہذا امتیاز کیلئے آپکے نام کے ساتھ دونوں ذکر کرکے ازدی حجری کہاجاتا ہے ۔آپکے آباء واجداد

فتح اسلام کے بعد مصر میں فروکش ہوگئے تھے لہذا آپ مصر ی کہلائے ۔

 ولادت وتعلیم ۔ طحانام کی بستی مصر میں وادی نیل کے کنارے آباد تھی ،آپکی ولادت ۲۲۹ھ

میں اسی بستی میں ہوئی ۔ اس لئے آپکو طحاوی کہاجاتا ہے ۔

       آپ طلب علم کیلئے مصر آئے اور یہاں اپنے ماموں ابو ابراہیم اسمعیل بن یحیی مزنی

سے تعلیم حاصل کر نے میں مشغول ہوئے ،مزنی امام شافعی کے اجل تلامذہ اور اصحاب میں تھے         ابتداء میں آپ امام شافعی کے مسلک پر رہے پھر فقہ حنفی کے متبع ہوگئے تھے ۔اسکی وجہ یہ بیان  کی جاتی ہے کہ ایک دن

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن