دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

سنن نسائی

       ان سب میں آپکی سنن نسائی کو کامل شہرت حاصل ہوئی جو صحاح ستہ کی اہم کتاب

ہے ۔السنن الکبری تصنیف کرنے کے بعد امیر رملہ (فلسطین ) کے سامنے اس کتاب کو پیش کیا ، امیر نے پوچھا کیا آپ کی اس کتاب میں تمام احادیث صحیح ہیں ؟آپ نے فرمایا : نہیں ،اس میں صحیح اور حسن دونوں قسم کی احادیث ہیں ،اس پر امیر نے عرض کیا : آپ میرے لئے ان احادیث کو منتخب فرمادیں جوتمام تر صحیح ہوں ، لہذا امیر کی فرمائش پر آپ نے سنن کبری سے احادیث صحیحہ

کا انتخاب فرمایا اوراسکا نام اللمجتبی رکھا ۔

       اسی کو سنن صغری بھی کہتے ہیں ،عرف عام میں سنن نسائی کے نام سے مشہور ہے ۔ محدثین جب مطلقا رواہ النسائی کہیں تو یہ ہی کتاب مراد ہوتی ہے اور کتب ستہ میں اسی کا اعتبار

ہے ۔

       آپکی اس کتاب کی خوبی یہ بھی ہے کہ اکثر کتب صحاح کے اسالیب کی جامع ہے ، یعنی امام بخاری کے طرز پر ایک حدیث کو متعدد ابواب میں لاکر مختلف مسائل کا اثبات کیا ہے ۔امام مسلم کے طریقہ پرایک حدیث کے تمام طرق کو اختلاف الفاظ کے ساتھ  بیان کیا ہے ۔امام ا  ابودائود کے انداز پر صرف احکام فقہیہ سے متعلق احادیث کی تدوین کی ہے ۔اور امام ترمذی کی طرح احادیث کے ذیل میں ان پر فنی نقطہ نگاہ سے گفتگو کی ہے جنکا کچھ  تذکرہ آپ نے جامع

ترمذی کے تحت ملاحظہ فرمایا ۔(۲۲)

 

 

 

 

 

 

امام ابن ماجہ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن