دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

۵۔     حدیث میں اضطراب ہوتو متن یاسند کے اضطراب کو بیان کردیتے ہیں ۔

 ۶۔   حدیث منقطع کے انقطاع اور بعض اوقات وجہ انقطاع کی صراحت کرتے ہیں ۔

۷۔     حدیث غیر محفوظ اور شاذ کی صراحت کرتے ہیں اور کبھی وجہ شذوذ بھی بیان کرتے ہیں۔

 ۸۔    حدیث منکر کی صراحت اور بعض مقامات پر وجہ بھی بیان کرتے ہیں ۔

 ۹۔   حدیث صحیح اگر دوسری سند سے مدرج ہو تو اسکی وضاحت بھی کرتے ہیں ۔

۱۰۔  حدیث مرفوع اگر درحقیقت موقوف ہوتواسکی صراحت بھی کرتے ہیں ۔

       ان کے علاوہ دیگر اسلوب بھی اختیار کئے ہیں جنکو تفصیل سے علامہ غلام رسول سعید ی

نے مقدمہ ترمذی مترجم میں بیان کیا ہے ۔

       جامع ترمذی کی جملہ احادیث کی تعداد (۳۹۵۶) بتائی جاتی ہے اور توابع وشواہد کو

جداکرکے احادیث مقصود ہ کی تعداد(۱۳۸۵) رہ جاتی ہے ۔(۲۱)

 

 

vbvbvbvbvbvbv

vbvbvbvbvbv

امام نسائی

 نام ونسب :۔نام ،احمد ۔کنیت ،ابو عبدالرحمن ۔والد کا نام ،شعیب ہے اور سلسلہ اس طرح

بیان کیاجاتاہے ۔احمد بن شعیب بن علی بن بحربن سنان بن دینار نسائی ۔

 ولادت وتعلیم ۔آپکی ولادت ۲۱۵ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنساء میں ہوئی ،ابتدائی

تعلیم اپنے شہر کے اساتذہ سے حاصل کی ، اسکے بعد ۱۵؍سال کی عمر ۲۳۰ھ میں سب سے پہلے قتیبہ بن سعید بلخی کی خدمت میں حاضرہوئے اور انکی خدمت میں ایک سال دوماہ رہکر علم حدیث

حاصل کیا ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن