30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یہ اس کتاب کا اجمالی تعارف جو خود مصنف علیہ الرحمۃ نے بیان فرمایا تفصیل کیلئے
مطولات کا مطالعہ کریں ۔(۲۰)
vbvbvbvbvbvbvbv
vbvbvbvbvbvbv
vbvbvbvbvbv
امام ترمذی
نام ونسب ۔نام ،محمد ۔کنیت ،ابوعیسی ۔والد کا نام ،عیسی ۔اور سلسلہ نسب یوں ہے ،ابو عیسی محمد
بن عیسی بن موسی بن الضحاک بن السکن سلمی ترمذی ۔
ولادت وتعلیم۔ بلخ کے شہر ترمذ میں ۲۰۹ھ میں پیدا ہوئے ۔ یہ شہر دریائے جیحون کے
قریب واقع تھا ۔قبیلہ بنو سلیم سے تعلق رکھتے تھے اس لئے نسب میں سلمی کہلاتے ہیں ۔
حصو ل علم کی خاطر آپ نے خراسان ،عراق اور حجاز کے متعدد شہروںکا سفر کیا اور اپنے وقت کے جلیل القدر محدثین وفقہاء سے اکتساب علم کیا ۔یہ وہ زمانہ تھا جبکہ علم حدیث کا شہر ہ عام
ہوچکا تھا ۔
اساتذہ :۔آپ کے اساتذہ میں مندرجہ ذیل حضرات شمار ہوئے ہیں ۔
امام بخاری ،امام مسلم ،قتیبہ بن سعید ، ابو مصعب ، ابراہیم بن عبداللہ ھروی ، اسمعیل بن
موسی اسدی ، محمد بن بشار ، زیاد بن ایوب ، سعید بن عبدا لرحمن ،فضل بن سہل ، وغیرہم ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع