دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

میں اتراجائے  تو اس میں مختلف علوم و فنون کا ایک 

خزانہ پنہا ں ہوتا ہے ۔

       مثلا آپ کی ایک کتاب نماز جمعہ کی اذان ثانی کے موضوع پر ہے ، اس مین لفظ ’’ بین یدیہ ‘‘ کے معنی کی وضاحت کے سلسلسہ میں فرماتے ہیں ، ’’ اس لفظ کی تفصیل حاضر و شاہد  سے کی جاتی ہے ‘‘ پھر اس لفظ کے محل  وقوع اور مواضٗع استعمال کے سلسلہ میں قرآن عظیم سے شہادتیں

پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں ۔

       ’’ میں نے تتبع اور تلاش سے  قرآن عظیم میں ۳۸؍جگہ اس لفظ کو پایا جن میں ۲۰ ؍ مقامات پر اس لفظ کی قرب پر کوئی دلالت نہیں۔ اور ایک جگہ اپنے حقیقی معنی قرب کے کیلئے آیا ہے ۔(یعنی دونوں ہاتھوںکے درمیان )اور ۱۷؍جگہ قربت کے معنی کے لئے  آیا ہے مگر ان معنی قرب میں بھی تفادت عظیم ہے کہ اتصال حقیقی سے پانچ سو برس کی راہ تک کے لئے  یہ لفظ بولا گیا

ہے ۔ ‘‘ پھر تفسیر ، لغت، اور محاورات سے ۷؍۸ صفحات میں اس کی توضیح و تعین فرمائی ہے ، اور ثبوت فراہم کئے ہیں تو اس مسئلہ میں تحریر کا موضوع ایک خالص فقہی مسئلہ ہے ، لیکن قرآن عظیم کی اڑتیس آیتوں کی توضیح  تفسیر میں آپ نے علوم و فنون کے جو دریا بہائے ہیں یہ بحثیں پڑھ کر قرآن عظیم سے شغف رکھنے والوں کی روح جھوم اٹھتی ہے ۔ایک دوسری  کتاب ’’ المبین ختم  المبین ختم النبین‘‘ میں آیت مبارکہ خاتم النبین پر بحث کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں ۔

’’  قرآن عظیم میں صرف ۶۶ پیغمبروں کے نام مذکور ہیں اور تین پیغمبروں کا ذکر مبہم طریقہ پر ہوا ہے ، اور تیس آیتیں ایسی ہیں جن میں رسول کا ذکر بطور استغراق ہوا ہے  اور سات آیتیں ایسی ہیںجہاںانبیائے سابقین کا ذکر بصیغہ جنسیت ہوا ہے اور ایسے چھہ مقامات ہیں

جہاں  رسولوں کا  بے قید و عموم ذکر ہوا ہے ۔ ملخصا‘‘

       مذکورہ بالا توضیحات کی روشنی مین آیت مبارکہ ’ ’ولکن رسول اللہ و خاتم النبیین ‘‘ کے الف لام کی تحقیق یہ سب قرآن عظیم کی آیت مذکورہ پر آنکھیں روشن کرنے والے تفسیری

مباحث ہیں۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن