دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

       امام مالک خود فرماتے ہیں : میں نے اس کتاب کو لکھ کر فقہاء مدینہ میں ستر حضرات کے سامنے پیش کیا تو ان سب نے مجھ سے اتفاق کیا یعنی انظار دقیقہ سے روندا،لہذا میں نے اسکا نام مؤطا رکھا ۔دوسرے ائمہ نے وجہ تسمیہ میں یہ بھی فرمایاہے کہ امام مالک نے اس کتاب کو

مرتب کرکے لوگوں کیلئے سہل اور آسان بنادیاہے اس لئے اسکو مؤطا ا مام  مالک کہتے ہیں ۔

        مؤطا امام مالک کے تیس سے زیادہ نسخے ہیں ،بستان المحدثین میں سولہ کا ذکر بالتفصیل ہے ۔لیکن اس وقت امت کے ہاتھوں میں دونسخے موجودہیں ۔ایک یحیی بن یحیی مصمودی کا جومؤطا امام مالک سے مشہور ہے ۔اوردوسرامام محمد بن حسن کا جومؤطاامام محمد سے شہرت یافتہ اور

عام طور پر داخل نصاب ہے ۔(۱۵)

 

 

 

 

 

 

 

 

امام شافعی

 نام ونسب: ۔نام ،محمد ۔کنیت ،ابو عبداللہ ۔والد کا نام ،ادریس ہے ،سلسلہ نسب یوں ہے ،

ابو عبداللہ محمد بن ادریس بن العباس بن عثمان بن شافع بن السائب بن عبیدبن عبد یزید بن ہاشم

بن مطلب بن عبد مناف ۔

       حضور اقدس  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے دادا حضرت  ہاشم   پر آپ کا سلسلہ نسب ملتا ہے

لہذا آپ قرشی ہیں اوریوں ائمہ اربعہ میں آپکو امتیازی حیثیت حاصل ہے ۔

        آ پ کے دادا  ’ العباس ‘ کے داداشافع تھے جو صغار صحابہ سے ہیں اور انکے والد حضرت

سائب غزوئہ بدر کے موقع پر اسلام لائے اور یہ حضور کے چچازاد بھائی تھے ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن