30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
عبد الرحمن بن مہدی وغیرہم،
تلامذہ: ۔ امام احمد بن حنبل، ابراہیم حربی، ابراہیم بن ہانی، محمد بن حاتم، ابو حیثمہ و غیرہم۔
وصال :۔۲۲۷ھ کو بغداد میں وصال ہوا۔(۹)
شفیق بلخی
نام و نسب:۔ نام، شفیق۔ کنیت، ابو علی ، والد کا نام ، ابراہیم ہے ۔ ازدی بلخی ہیں ۔
اساتذہ:۔ امام اعظم ابو حنیفہ کی بارگاہ میں حدیث وفقہ کی تعلیم حاصل کی اور امام ابو یوسف و
امام زفر کی صحبت حاصل رہی ۔
حضرت اسرائیل بن یونس اور عباد بن کثیر سے بھی علم حدیث حاصل کیا ۔ انکے علاوہ
خود آپ نے اپنے اساتذہ کی تعداد (۱۷۰۰) بتائی ہے ۔
تلامذہ:۔ حضرت حاتم اصم، محمد بن ابان بلخی اور ابن مردویہ آپکے مشہور تلامذہ میں سے ہیں زہد و ریاضت:۔ آپ نے جس وقت توکل و قناعت کے میدان میں قدم رکھا تو آپکے پاس تین سو گاؤں کی زمینداری تھی ، لہذا سب فقراء میںتقسیم کر دئیے حتی کی بوقت وصال کفن کیلئے بھی کچھ نہ تھا۔ ایک مدت تک حضرت ابراہیم بن ادہم کی صحبت میں رہے اور
طریقت کا علم حاصل کیا۔
وصال:۔ ختلان، ترکستان جہاد کے لئے تشریف لے گئے اور ۱۹۴ میں یہاں شہادت پائی ۔ نجم اہل دنیا ۱۹۴ ، آپکی تاریخ وفات ہے ۔(۱۰)
اسد بن عمرو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع