دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

فرمایا میں اس وقت مکاتب کے مسائل میں سے ایک مسئلہ پر غور کررہا تھا مجھ

کو روح نکلنے کی کچھ خبر نہیں ہوئی ۔

        خطیب بغدادی نے امام محمد کے تذکرہ کے اخیر میں محمویہ نامی ایک بہت بڑے بزرگ جن کا شمار ابدال میں کیاجاتا ہے ،سے ایک روایت نقل کی ہے وہ فرماتے ہیں: میں نے محمد بن حسن کو ان کے وصال کے بعد خواب میں دیکھا تو پوچھا اے ابوعبداللہ ! آپ کا کیا حال ہے ؟ کہااللہ نے مجھ سے فرمایا اگر تمہیں عذاب دینے کا ارادہ ہوتاتو میں تمہیں یہ علم نہ عطا کرتا ،میں نے پوچھا اور ابویوسف کا کیا حال ہے فرمایا مجھ سے بلند درجہ میں ہیں۔ پوچھا اور ابوحنیفہ ؟ کہا وہ ہم سے بہت زیادہ بلند درجوں پر فائز ہیں ۔ (۵)

 

 

 

 

 

 

امام   داؤد  طائی

 نام و نسب:۔نام،  داؤد۔ کنیت ، ابو سفیان۔ والد کا نام  نصیر  ہے ۔طائی کوفی ہیں  اور فقیہ  زاہد

کے  لقب  سے مشہور ہیں ۔

 تعلیم و  تر بیت:۔ ابتدائی  تعلیم  کے بعد سیدنا امام  اعظم ابو  حنیفہ کی درسگاہ  میں داخل ہوئے

اور بیس سال  تک اکتساب علم  میں  مشغول  رہے۔ ارشد تلامذہ میں   شمار ہوتے  تھے۔

 عبادت و ریاضت:۔ حدیث وفقہ حاصل  کر نے کے بعد تار ک الدنیا ہو گئے تھے، اہل

تصوف میں  سید السادات اور  بے مثل صوفی مانے گئے ہیں ۔ حضرت  حبیب بن سلیم  راعی سے  بیعت ہوئے، پوری  زندگی نہایت  سادگی  کے ساتھ بے سرو سامانی کے عالم میں  گزاری،

 زہد و قناعت کا یہ عالم تھا کہ  وراثت میں بیس دینار ملے تھے جنکو   بیس سال میں خرچ کیا۔

       عطا بن مسلم کہتے ہیں :۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن