30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سلیمان،
سلمہ بن سلیمان مروزی۔(۴)
XZXZXZXZXZXZX
XZXZXZXZXZX
XZXZXZXZX
امام محمد
نام ونسب ۔نام ،محمد ۔ کنیت ،ابو عبداللہ ۔والدکا نام ،حسن ہے اور سلسلہ نسب یوں ہے ۔ ابوعبداللہ محمد بن حسن بن فرقد شیبانی ۔ شیبانی آپکے قبیلہ کی طرف منسوب ہے ۔بعض محققین کے نزدیک یہ نسبت ولائی ہے کہ آپکے والد بنو شیبان کے غلام تھے ۔
آپکے والد کا اصل مسکن جزیرہ شام تھا ،دمشق کے قریب حرساکے رہنے والے تھے ،بعد
میں ترک وطن کرکے شہر واسطہ آگئے تھے ۔
ولادت وتعلیم :۔آپکی ولادت ۱۳۲ھ میں بمقام شہر واسطہ (عراق ) میں ہوئی پھر آپکے والد
نے کوفہ کو اپنا مسکن بنایا اور آپکی تعلیم وتربیت کا آغاز یہاں ہی ہوا ۔
چودہ سال کی عمر میں امام اعظم کی خدمت میں حاضر ہوئے مجلس میں آکر امام اعظم کے بارے میں سوال کیا ،امام ابویوسف نے آپکی رہنمائی کی آپ نے امام اعظم سے دریافت کیا کہ ایک نابالغ لڑکا عشاء کی نماز پڑھ کر سوجائے اور اسی رات فجر سے پہلے وہ بالغ ہوجائے تووہ نماز دہرائے گا یا نہیں ، امام اعظم نے فرمایا دہرائے گا ۔امام محمد نے اسی وقت اٹھ کر ایک گوشہ میں نماز پڑھی ۔امام اعظم نے یہ دیکھ کر بے ساختہ فرمایا انشاء اللہ یہ لڑکا رجل
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع