محیر العقول فتاوی
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

        منی کی ناپاکی شدید ترہے یاپیشاب کی ؟

       فرمایا:۔       پیشاب کی ۔

       عرض کیا:۔

        قیاس کرتا توپیشاب کے بعد غسل کا حکم بدرجۂ اولی دیتا۔

       اس پر امام باقر اتنا خوش ہوئے کہ اٹھکر پیشانی چوم لی ۔اسکے بعد ایک مدت تک

حضرت امام باقر کی خدمت میں رہکر فقہ وحدیث کی تعلیم حاصل کی ۔

       امام جعفر صادق نے فرمایا : یہ ابوحنیفہ ہیں اور اپنے شہر کے سب سے بڑے فقیہ ہیں ۔

       یہ ائمہ وقت اوراساطین ملت توامام اعظم کے علم وفن اورفضل وکمال  پرکھلے دل سے شہادت پیش کرتے ہیں اورآج کے کچھ نام نہاد مجتہدین وقت نہایت بے غیرتی کا ثبوت دیتے

ہوئے کہتے پھرتے اورکتابوں میں لکھتے ہیں ۔

       امام ابوحنیفہ کا حشر عابدین میں توہوسکتا ہے لیکن علماء وائمہ میں نہیں ہوگا ۔نعوذباللہ

من ذلک ۔

 

 

محیر العقول فتاوی  

       امام وکیع بیان کرتے ہیں کہ ایک ولیمہ کی دعوت میں امام ابوحنیفہ ،امام سفیان ثوری ، امام مسعر بن کدام ،مالک بن مغول ،جعفر بن زیاد ،احمد اور حسن بن صالح کا اجتماع ہوا۔کوفہ کے اشراف اورموالی کا اجتماع تھا ۔صاحب خانہ نے اپنے دوبیٹوں کی شادی  ایک شخص کی دوبیٹیوں سے کی تھی ۔یہ شخص گھبرایا ہواآیا اوراس نے کہا۔ ہم ایک بڑی مصیبت میں گرفتار ہوگئے ہیں اوراس نے بیان کیا گھر میں غلطی سے ایک کی بیوی دوسرے کے پاس پہنچادی گئی اوردونوں نے

اپنے بھائی کی بیوی سے شب باشی کرلی ہے ۔

       سفیان ثوری نے کہا کوئی بات نہیں ۔

       اور آپ نے کہا  میرے نزدیک دونوں افراد پر شب باشی کرنے کی وجہ سے مہر واجب ہے اور ہرعورت اپنے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن