دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

فرمائی ۔

       احوال المصنفین میں ہے:۔

        امام اعظم ابوحنیفہ سے پہلے حدیث نبوی کے جتنے صحیفے اور مجموعے لکھے گئے ان کی ترتیب فنی نہ تھی، بلکہ انکے جامعین نے کیف مااتفق جو حدیثیں انکو یاد تھیں انہیں قلم بند کردیا

تھا ۔امام شعبی نے بیشک بعض مضامین کی حدیثیں ایک ہی باب کے تحت لکھی تھیں لیکن وہ پہلی کوشش تھی جو غالبا چند ابواب سے آگے نہ بڑھ سکی ، احادیث کو کتب وابواب پر پوری طرح مرتب کرنے کا کام ابھی باقی تھا جسکو امام اعظم ابوحنیفہ نے کتاب الآثار تصنیف کرکے نہایت ہی خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل فرمادیا اور بعد  کے ائمہ کیلئے ترتیب ومقبولیت کا ایک عمدہ نمونہ قائم

کیا ۔

       ممکن ہے کہ کچھ لوگ کتاب الآثار کو احادیث صحیحہ کا اولین مجموعہ بتانے پر چونکیں ، کیونکہ عام خیال یہ ہے کہ صحیح بخاری سے پہلے احادیث صحیحہ کی کوئی  کتاب مدون نہیں تھی ،مگر یہ بڑی غلط فہمی ہے ،اس واسطے کہ علامہ مغلطائی کے نزدیک اس بارے میں اولیت کا شرف امام

مالک کو حاصل ہے ۔ حافظ سیوطی تنویرالحوالک میں لکھتے ہیں کہ :۔

        حافظ مغلطائی نے کہاہے کہ سب سے پہلے جس نے صحیح تصنیف کی وہ امام مالک ہیں ۔ اور کتاب الآثار موطا سے بھی پہلے کی ہے جس سے  خودموطاکی تالیف میں استفادہ کیا گیاہے ۔

چنانچہ حافظ سیوطی تبیض الصحیفہ فی مناقب الامام ابی حنیفہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ:۔

        امام ابوحنیفہ کے ان خصوصی مناقب میں سے کہ جن میں وہ متفرق ہیں ایک یہ بھی ہے کہ وہی پہلے شخص ہیں جنہوں نے علم شریعت کو مدون کیا اور اسکی ابواب پر ترتیب کی ،پھر امام مالک بن انس نے موطاکی ترتیب میں انہیں کی پیر وی کی ، اور اس بارے میں امام ابو حنیفہ پر کسی

کو سبقت حاصل نہیں ۔( ۱۱۸)

قرن ثانی ۔ مولفات تبع تابعین

 ۱۔   کتب عبدالمالک بن عبدالعزیزبن جریج مکی              متوفی  ۱۵۰ھ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن