دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

جاتے ہیں ۔تابعین نے چونکہ بلاواسطہ جماعت صحابہ سے اکتساب فیض کیاتھا اس لئے انکی زندگی انہیں امورسے عبارت تھی جنکا درس صحابہ کرام نے ان کودیاتھا ۔

        علم حدیث کی ترویج واشاعت کا یہ دوراپنی وسعت وہمہ گیری کے لحاظ سے کافی اہم شمار کیاجاتا ہے ،اللہ رب العزت نے انکی قوت یادداشت کووہ امتیازبخشاتھا جس پر لوگ عموما انگشت بدنداں ہیں ۔انہوں نے پوری پوری عمریں صرف اسی مشغلہ میں صرف فرمائیں اوراپنی انتھک کوششوں سے اسلامی تعلیمات کی بصورت سنت وحدیث خوب اشاعت فرمائی ۔چند نمونے ملاحظہ کرنے کے بعد قارئین خود سمجھ سکتے ہیں کہ یہ علم کن مراحل سے گذرا، حوادث زمانہ کی دست برد سے کس طرح اسکی حفاظت کی گئی ۔اور مالی قربانیوں سے بھی دریغ نہیں کیا گیا ۔

       حقیقت یہ ہے کہ حب الہی اور محبت عشق رسول کے جذبہ سے سرشار لوگوں کی حالت ہی کچھ ایسی تھی کہ وہ اپنا سب کچھ لٹاکر بھی علم دین اورسنت رسول کی حفاظت کرنا چاہتے تھے ۔

 جہاں تک حفاظت حدیث کا تعلق ہے وہ تو آپ پڑھ چکے کہ زبانی حفظ وضبط اور صحائف میں نقش وکتابت کے طریقوں کو اپنا کرصحابہ کرام نے اسکی حفاظت فرمائی تھی ۔

 

 

 

 

 

 

                                               

XZXZXZXZXZXZX

XZXZXZXZXZX

XZXZXZXZX

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن