دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

مساجد میں مسلمان قرآن حکیم ،اسلامیات اور قرأۃ کتابت کی تعلیم حاصل کرتے تھے ،اور جو مسلمان لکھنا پڑھنا جانتے تھے وہ رضاکارانہ طور پر اپنے مسلمان بھائیوں کی تدریس کا فریضہ سرانجام دیتے تھے ۔

       وکان الی جانب ہذہ المساجد کتاتیب یتعلم فیہا الصبیان الکتابۃ والقرآۃ الی جانب القرآن الکریم ۔(۲۷)

        ان مساجد کے علاوہ کچھ مدارس بھی تھے جن میں بچے قرآ ن حکیم کے ساتھ ساتھ قرآۃ اور کتابت کی تعلیم حاصل کرتے تھے ۔

        یہ تفصیلات بیان کرنے  کا  مقصدیہ ہے کہ عہد نبوی میں ملت اسلامیہ کے متعلق یہ دعوی کرنا کہ وہ کسی چیز کی تدوین کی اہلیت ہی نہیں رکھتے  تھے غلط ہے ،کیونکہ جن لوگوں نے  قرآن حکیم کو کامیابی کے ساتھ مدون کرلیا تھا ،حدیث کی تدوین انکے لئے ناممکن نہ تھی ،اس لئے  مستشرقین کا کہنا غلط ہے کہ مسلمانوں نے دور اول میں احادیث طیبہ کی تدوین اس لئے نہیں کی کہ وہ اس کی اہلیت ہی نہیں رکھتے تھے ۔(۲۸)

 

 

 

 

                                               

XZXZXZXZXZXZX

XZXZXZXZXZX

XZXZXZXZX

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن