دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 1 | جامع الاحادیث جلد اول

book_icon
جامع الاحادیث جلد اول

تعالیٰ علیہ وسلم 

رجوت ان یکون عندک منہ علم۔ (۴۷)

        ایک صحابی سفر کرکے حضرت فضالہ بن عبداللہ کے پاس مصر پہونچے ،اس وقت حضرت فضالہ اپنی اونٹنی کیلئے چارہ تیار کررہے تھے ،کہتے ہیں : مجھے دیکھ کر بیساختہ انہوں نے خوش آمدید

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۴۷۔    السنن للدارمی، 

کہا ، میں نے کہا: میں آپ سے محض ملاقات کیلئے نہیں آیا بلکہ میرامقصد یہ ہے کہ میں نے اور

آپ نے حضور سے ایک حدیث سنی تھی ،امید ہے کہ آپکو یادہوگی وہ مجھے سنائو ،

       اور حضرت ابوسعید خدری مشہور صحابی کے بارے میں تو کہاجاتاہے :۔

       ان ابا سعید رجل فی حرف ۔

       حضرت ابوسعید خدری نے تو محض ایک حرف حدیث کی تحقیق کیلئے باقاعدہ سفر کیا ۔

       یہ تمام واقعات اوران  جیسے صدہا واقعات اس چیز کا  بین ثبوت ہیں کہ صحابہ کرام کے درمیان احادیث کریمہ کے حفظ وضبط کا خصوصی اہتمام اورعام رواج تھا ،ہرشخص ممکنہ حد تک اس بات کیلئے مستعد رہتا کہ سنت رسول کاعلم جس طرح بھی ہوحاصل کیاجائے ،اسکا آپس میں

خوب ورد کیاجائے تاکہ سب لوگ اس سے بخوبی واقف ہوجائیں ۔

   صحابہ کرام آپس میں دورہ ٔ  حدیث کر تے  تھے

       حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : ہم لوگ حضور اقدس  صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے احادیث سنکر آپس میں دور کرتے ،ایک شخص بیان کرتا اور سب سنتے ،پھر دوسرے کی باری آتی اور پھر تیسراشخص سناتا ، بعض اوقات ساٹھ ساٹھ صحابہ کرام ایک مجلس میں اسی طرح آپس میں دور کیاکرتے تھے ،اسکے بعد جب مجلس سے اٹھتے توایسا

محسوس ہوتاتھا کہ حدیثیں ہمارے قلوب واذہان میں بودی  گئی ہیں ۔(۴۸)

       حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : صحابہ کرام کہیں بیٹھے ہوتے توانکی گفتگو کا موضوع فقہ یعنی حضور اقدس صلی اللہ  تعالیٰ علیہ وسلم کی حدیثیں ہوتی تھیں ،یاپھر یہ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن