دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

میں نہریں رواں ہیں ، وہاں تمام اعلیٰ وادنیٰ جنّتی اکٹھے ہوں گے اور ایک دوسرے کو تعارف کرائیں گے، اللہ عَزَّوَجَلَّ رحمت کی ہوا بھیجے گا تو ان پر کستوری سے معطر ہوا چلے گی، پھر ایک شخص اپنی بیوی کے پاس پلٹے گا تو اس کی خوبصورتی اور خوشبو میں اضافہ ہو چکا ہو گا، وہ عرض کرے گی: ’’جب آپ میرے پاس سے گئے تھے میں تب بھی آپ سے محبت کرتی تھی اور اب تو میں آپ سے اور زیادہ محبت کرنے لگی ہوں۔‘‘ (۱)

جنت کی چراگاہیں :

{29}…سرکارِ مکۂ مکرمہ، سردارِ مدینۂ منورہ صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکافرمانِ عالیشان ہے:’’جنت میں لوٹنے پوٹنے کی کستوری کی ایسی جگہیں ہیں جیسی دنیا میں تمہارے جانوروں کے لئے(مٹی کی ہوتی ) ہیں۔‘‘ (۲)

جنتی خیمہ:

{30}…دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عظمت نشان ہے:’’مومن کے لئے جنت میں کھوکلے موتی سے بنا ہوا ایک خیمہ ہے کہ جس کی لمبائی آسمان میں 60میل ہے، اس میں مومن کے گھر والے ہوں گے، جن کے پاس وہ چکر لگائے گا، لیکن ان میں سے بعض بعض کو نہ دیکھیں گے۔‘‘ (۳) (یعنی دیگر جنتی ان کے اہل خانہ کو نہ دیکھیں گے)

{31}… ایک روایت میں ہے کہ ’’اس کی چوڑائی60 میل ہے۔‘‘ (۴)

{32}… حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے مروی ہے کہ ’’وہ خیمہ کھوکلے موتی کا ہو گا، جس کی لمبائی چوڑائی تین میل ہے اس کے 4 ہزار سونے کے (دروازے کے) پٹ ہیں۔‘‘ (۵)

{33}…ایک روایت میں ہے:’’اس کے اردگرد قناتیں ہوں گی جن کی گولائی150میل ہوگی،اس کے پاس ہر

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1…موسوعۃ الامام ابن ابی الدنیا،کتاب صفۃ الجنۃ، الحدیث:۲۸،ج۶،ص۳۲۱۔

2…المعجم الاوسط، الحدیث:۱۷۶۱،ج۱،ص۴۷۷۔

3…صحیح مسلم،کتاب الجنۃ، بَاب فِی صِفَۃِ خِیَامِ الْجَنَّۃ، الحدیث:۷۱۵۸،۷۱۶۰،ص۱۱۷۱۔

4…المرجع السابق، الحدیث:۷۱۵۹۔

5…موسوعۃ الامام ابن ابی الدنیا،کتاب صفۃ الجنۃ، الحدیث:۳۲۱،ج۶،ص۳۸۵۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن