دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

وَلَوْکَانَ النِّسَاءُ کَمَنْ ذَکَرْنَا لَفُضِّلَتِ النِّسَاءُ عَلَی الرِّجَال

ترجمہ: اور اگر عورتیں اس شخصیت کی طرح ہوتیں جس کا ہم نے تذکرہ کیا تو عورتوں کو مردوں پر فضیلت دی جاتی۔

فَمَا التَّانِیْثُ لِاِسْمِ الشَّمْسِ عَیْبٌ وَلَا التَّذْکِیْرُ فَخْرٌ لِّلْہِلَال

ترجمہ: کہ سورج کے نام کا مؤنث ہونا اس کے لئے کوئی عیب کی بات نہیں اور نہ ہی مذکر ہونا چاند کے لئے کوئی قابلِ فخر بات ہے۔

کتاب الدعاوِی

کبیرہ نمبر466: دوسرے کی چیزپرناحق دعویٰ کرنا

حدیث ِ پا ک میں ہے کہ حُسنِ اَخلاق کے پیکر، محبوبِ رَبِّ اَکبرصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے:’’جس نے کسی ایسی چیز کا دعویٰ کیا جو اس کی نہیں تھی تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔‘‘ (۱)

یہ ایک انتہائی شدید وعید ہے اور اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ کبیرہ گناہ ہے اگرچہ میں نے کسی کو اس کی تصریح کرتے ہوئے نہیں پایا۔

کتاب العتق

(اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں جہنم سے نجات عطا فرما کر اپنے پسندیدہ اور برگزیدہ بندوں میں سے بنا دے۔ آمین)

کبیرہ نمبر467: بلاجوازِ شرعی آزاد شدہ غلام سے خدمت لینا

کسی شرعی جواز کے بغیر آزاد شدہ غلام سے خدمت لینا کبیرہ گناہ ہے اس طرح کہ انسان حقیقتاً اسے آزاد کر دے لیکن لگاتار اس سے خدمت لیتا رہے

اِسے کبیرہ گناہ شمار کرنا واضح ہے اگرچہ میں نے کسی کو اس کی تصریح کرتے ہوئے نہیں دیکھا اور آزاد کو غلام بنانے کے متعلق گزشتہ شدید وعید اسے بھی شامل ہے۔

۞۞۞۞۞۞۞

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1صحیح مسلم،کتاب الایمان، بَاب بیان حال الایمان من…الخ، الحدیث:۱۱۲،ص۶۹۱۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن