30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
داخل ہوئے اور نہ خوف سے بلکہ اہلِ اسلام سے نفرت اور ان کے خلاف بغاوت کی بنا پر اس میں داخل ہوئے، اگر وہ چوپائے ہوتے تو گدھے ہوتے اور اگر پرندے ہوتے تو گِدھ (مردار کھانے والا ایک پرندہ) ہوتے۔ (۱)
رافضیوں اور یہودیوں میں مماثلت:
رافضیوں کی کوشش یہودیوں کی سی ہے، یہودی کہتے ہیں :’’ بادشاہ صرف حضرت سیِّدُنا داؤدعَلَـــیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اولاد سے ہی ہو گا اور جہاد نہیں ہو گا یہاں تک کہ حضرت سیِّدُنا عیسیٰ عَلَـــیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام تشریف لے آئیں۔‘‘نیزوہ نمازِ مغرب کو ستارے گڈمڈ ہونے تک مؤخر کرتے ہیں ، تین طلاق کو نہیں مانتے، قبلہ سے انحراف کرتے ہیں ، اپنے علاوہ لوگوں کا مال واسباب اپنے لئے حلال سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں : ’’جہالت کی بنا پر ہم سے کوئی پوچھ گچھ نہ ہو گی۔ ‘‘ اورتورات میں تبدیلی کرتے ہیں اور حضرت سیِّدُنا جبرئیل عَلَـــیْہِ السَّلَام سے بغض رکھتے ہیں اور کہتے ہیں :’’ فرشتوں میں سے وہ ہمارا دشمن ہے کہ اس نے محمد(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم )کی طرف وحی لا کر غلطی کی ۔‘‘اور وہ اُونٹ کا گوشت نہیں کھاتے۔
اسی طرح رافضی بھی اس طرح کی باتیں کہتے ہیں جیسے ان کا قول ہے کہ خلیفہ صرف امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا علیکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کی اولاد سے ہو سکتا ہے اور جہاد نہیں ہے یہاں تک کہ حضرت سیِّدُنا امام مہدی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا ظہور ہو جائے، یہ بھی نمازِ مغرب کو ستارے گڈ مڈ ہونے تک مؤخر کرتے ہیں ، تین طلاق کو نہیں مانتے، قبلہ سے انحراف کرتے ہیں ، مسلمانوں کا مال واسباب حلال سمجھتے ہیں اور قرآن پاک میں تحریف کرتے ہیں ، حضرت سیِّدُنا جبرئیل عَلَـــیْہِ السَّلَام سے بغض رکھتے ہیں اور کہتے ہیں : اس نے محمدصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی طرف وحی لا نے میں غلطی کی حالانکہ اسے امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا علی المرتضٰیکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمکی طرف بھیجا گیا تھا۔ (۲)
روافض کی یہود و نصاری سے زائد دو خرابیاں :
حضرت سیِّدُناامام شعبی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی (متوفی ۱۰۳ھ) فرماتے ہیں کہ رافضیوں میں یہود و نصارٰی سے دوخرابیاں زیادہ پائی جاتی ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1…العِقْد الفَرید لابن عبد ربہ الأندلسی،کتاب الیاقوتۃ فی العلم والادب، الرافضۃ والشعبی،ج۲،ص۲۴۹۔
2…العِقْد الفَرید لابن عبد ربہ الأندلسی،کتاب الیاقوتۃ فی العلم والادب، الرافضۃ والشعبی،ج۲،ص۲۴۹۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع