دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

کبیرہ نمبر464: انصارسے بغض رکھنا

کبیرہ نمبر465: صحابہء کِرام کو گالی د ینا

ایمان ونفاق کی علامت:

{1}…سیِّدعالم ،نُورِمجسَّم صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: ’’ انصار سے محبت ایمان کی علامت اوران سے بغض نفاق کی علامت ہے۔‘‘ (۱)

{2}…رحمت ِ عالم ،نُورِمجسَّم صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے انصار کے بارے میں ارشاد فرمایا: ’’انصار سے محبت صرف مومن ہی کرتا ہے اور اِن سے بغض منافق ہی رکھتا ہے اور جو ان سے محبت کرے اللہ عَزَّوَجَلَّ اس سے محبت فرمائے گا اور جو ان سے بغض رکھے اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے ناپسند فرمائے گا۔‘‘ (۲)

{3}…حضورنبی ٔمُکَرَّم،نُورِمجسَّمصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے: ’’جو اللہ عَزَّوَجَلَّ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ انصار سے بغض نہیں رکھتا۔‘‘ (۳)

انصار کون ہیں ؟

بعض حنبلی علمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَامفرماتے ہیں کہ انصار سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللہ عَزَّوَجَلَّ اوراس کے رسولصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور اس کے دین کی مدد کی اور وہ لوگ قیامت کے دن تک باقی ہیں اور اُن کی دشمنی سب سے بڑ اگناہ ہے۔

اُن علمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَامکا اس دعوے سے یہی مراد لینا اگر کسی خارجی دلیل کی وجہ سے ہو تو پھر واضح ہے اور اگر یہ عہد ذہنی کے لئے ہو تو اُن انصار کے علاوہ کسی پر اس وصف کا اطلاق نہیں ہو گا جن کا تعلق خزرج اور اوس قبیلے سے ہے۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1…صحیح البخاری،کتاب الإیمان، باب علامۃ الإیمان حب الأنصار، الحدیث:۱۷،ص۳، ’’علامۃ‘‘ بدلہ’’ آیۃ‘‘۔

2…صحیح مسلم،کتاب الإیمان، باب الدلیل علی أن حب الأنصار…الخ، الحدیث:۲۳۷،ص۶۹۲۔

3…المرجع السابق، الحدیث:۲۳۸۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن