دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

 

نرد (یعنی چوسر) کی وجۂ تسمیہ:

’’اَلْمُہِمَّات‘‘ میں ہے: ’’ایران کے پہلے حکمران کی نسبت سے اسے نَرْدَ شِیْر کہا جاتا ہے کیونکہ وہی پہلا شخص ہے جس نے اسے ایجاد کیا۔‘‘ حضرت سیِّدُناامام عبداللہ بن عمربیضاوی عَلَـــیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکَافِی شَرْحُ الْمَصَابِیْح میں ایک قول نقل فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے ساسان کے دوسرے بادشاہ سَابُور بن اَ رْدَ شِیْر نے اسے ایجاد کیا، اسی وجہ سے اسے نَرْدَ شِیْر کہاجاتا ہے اور اس کے تختے کو زمین کے ساتھ تشبیہ دی اور چار موسموں (یعنی گرما، سرما، بہار، خزاں ) کے ساتھ تشبیہ دیتے ہوئے 4 اقسام میں تقسیم کر دیا۔ (۱)

حضرت سیِّدُنا ابو الحسن علی بن محمد ماوردی عَلَـــیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِیبھی ایک قول فرماتے ہیں کہ ’’چوسر 12 بُرجوں اور 7 ستاروں پر مشتمل ہوتا ہے کیونکہ برجوں کی طرح اس کے گھر 12 ہیں اور محل کے اطراف میں 7 ستاروں کی طرح7 نقطے ہیں اور اسے ستاروں اور برجوں کے نظام کی طرح رکھا گیا ہے۔ ‘‘ (۲)

 

 

 

 

۞۞۞۞۞۞۞

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1فیض القدیر للمناوی، باب حرف المیم، تحت الحدیث:۹۰۰۷،ج۶،ص۲۸۵۔

2الحاوی الکبیر للماوردی،کتاب الشہادات الثانی، مسألۃ:واکرہ اللعب بالنرد للخبر، ج۲۱،ص۲۰۲۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن