دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

جوا کی مذمَّت میں احادیث مبارکہ

دوسروں کے مال میں ناحق دخل دینے کی سزا:

{1}… شہنشاہِ مدینہ،قرارِ قلب و سینہصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عبرت نشان ہے: ’’جو لوگ دوسروں کے مال میں ناحق دخل اندازی کرتے ہیں ان کے لئے جہنم ہے۔‘‘ (۱)

جواکی دعوت دینے کا کفارہ :

{2}…سیِّدعالم ،نُورِ مجسَّم صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:’’جس نے اپنے دوست سے کہا: آؤ! جوا کھیلیں تو وہ صدقہ کرے۔‘‘ (۲)

(مصنِّف رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَـــیْہفرماتے ہیں :) ’’جب محض جوا کھیلنے کی دعوت دینا کفارہ اور واجب یا مسنون صدقہ دینے کا تقاضا کرتا ہے توعملی طور پر اس گناہ کا ارتکاب کرنے والے کے متعلق تیرا کیا خیال ہے ؟‘‘

تنبیہ:

اسے کبیرہ گناہوں میں شمار کرنا پہلی آیت ِ مبارکہ سے واضح ہے اور یہ بالکل ظاہر ہے۔

 

 

۞۞۞۞۞۞۞

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1صحیح البخاری،کتاب فر ض الخمس، باب قولہ تعالٰی( فَاَنَّ لِلّٰہِ خُمُسَہٗ وَلِلرَّسُوْل)،الحدیث: ۳۱۱۸، ص۲۵۱،بتغیرٍ۔

2صحیح البخاری،کتاب التفسیر، سورۃ والنجم، باب(اَفَرَئَ یْتُمُ اللتَ وَالْعُزّٰی)،الحدیث:۴۸۶۰، ص۴۱۵۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن