دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

میری اُمَّت کا خاتمہ اپنی راہ میں نیزوں کے ساتھ شہید ہونے اور طاعون سے فرما۔‘‘ (۱)

{24}… رسولِ اَکرم،شاہ ِبنی آدمصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے: ’’شہدا اوراپنے بچھونوں پر مرنے والے طاعون سے مرنے والوں کے متعلق رب عَزَّوَجَلَّکی بارگاہ میں جھگڑا کریں گے۔ شہدا عرض کریں گے: انہوں نے اس طرح قِتال کیا جس طرح ہم نے کیا اور اپنے بستروں پر مرنے والے کہیں گے: یہ ہمارے بھائی بھی اپنے بستروں پر مرے جیسا کہ ہم مرے۔ تو ہمارا رب عَزَّوَجَلَّ ارشاد فرمائے گا: ’’ان کے زخموں کو دیکھو اگر تو وہ قتل ہونے والوں کے زخموں کی طرح ہیں تو یہ انہیں میں سے ہیں۔‘‘ چنانچہ، جب دیکھا جائے گا تو ان کے زخم مقتولین کے زخموں کی طرح ہوں گے۔‘‘ (۲)

{25}… حضورنبی ٔرحمت، شفیعِ اُمتصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عظیم ُ الشان ہے: ’’شہدا اور طاعون سے مرنے والوں کو لایا جائے گا تو طاعون والے عرض گزار ہوں گے:’’ہم شہدا ہیں۔‘‘ اللہ عَزَّوَجَلَّارشاد فرمائے گا: ’’دیکھو! اگر ان کے زخم شہدا کے زخموں کی طرح ہیں اور ان کا خون کستوری کی طرح بہہ رہا ہے تو یہ بھی شہدا ہیں۔‘‘ چنانچہ،وہ انہیں اسی طرح پائیں گے۔‘‘ (۳)

{26}…حضور نبی ٔکریم، رَ ء ُوف رَّحیمصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ نجات بیان ہے: ’’جسے دست نے شہید کر دیا اسے قبر میں عذاب نہیں دیا جائے گا۔‘‘ (۴)

 

 

۞۞۞۞۞۞۞

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1المسند للامام احمد بن حنبل، حدیث ابی بردۃ بن قیس اخی ابی موسیٰ الاشعری، الحدیث:۱۸۱۰۲،ج۶،ص۳۱۲۔

2سنن النسائی،کتاب الجھاد، باب مسألۃ الشھادۃ، الحدیث:۳۱۶۶،ص۲۲۹۲۔

3المعجم الکبیر، الحدیث:۲۹۲،ج۱۷، ص۱۱۸۔

4الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان،کتاب الجنائز، باب ما جاء فی الصبر…الخ، الحدیث:۲۹۲۲،ج۴،ص۲۵۷۔

 

 

 


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن