دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

ارشاد فرمایا: ’’جو 5 نمازیں پڑھے اور کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرے اسے خوشخبری سنا دو، اسے خوشخبری سنا دو کہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے۔‘‘ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے پوچھا گیا: ’’کیا آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے رسولِ پاک صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکو ان کا ذکر کرتے سنا؟‘‘ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے ارشاد فرمایا: ’’جی ہاں ! (کبیرہ گناہ یہ ہیں )(۱)… والدین کی نافرمانی کرنا (۲)… اللہ عَزَّوَجَلَّکے ساتھ شریک ٹھہرانا (۳) … کسی جان کو ناحق قتل کرنا (۴)… پاک دامن عورت پرتہمت لگانا(۵)… یتیم کامال کھانا (۶) …جنگ کے دن جہاد سے بھاگنا اور (۷)… سود کھانا۔‘‘ (۱)

اولیاء اللہ رَحِمَہُمُ اللہ کی پہچان:

{12}… میٹھے میٹھے آقا، مکی مدنی مصطفیصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: ’’اللہ عَزَّوَجَلَّکے ولی نمازی ہیں جو اللہ عَزَّوَجَلَّکی فرض کردہ پانچوں نمازیں پڑھتے اور ثواب کے لئے رمضان کے روزے رکھتے ہیں اور بخوشی ثواب کے لئے زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور اللہ عَزَّوَجَلَّکے منع کردہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرتے ہیں۔‘‘ صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللہِ تَعَالٰی عَلَـــیْہِمْ اَجْمَعِیْنمیں سے کسی نے عرض کی: ’’ یارسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!کبیرہ گناہ کتنے ہیں ؟‘‘ ارشاد فرمایا:’’9 ہیں : (۱)…ان میں سب سے بڑا اللہ عَزَّوَجَلَّکے ساتھ شریک ٹھہرانا (۲)… مومن کو ناحق قتل کرنا(۳)…جنگ سے فرار ہونا(۴)…پاک دامن عورت پر تہمت لگانا(۵)…جادو کرنا (۶)… یتیم کا مال کھانا (۷)… سود کھانا (۸)… مسلمان والدین کی نافرمانی کرنا اور(۹)…بیت الحرام میں جو چیزیں حرام ہیں انہیں حلال جاننا جو زندگی میں اورموت کے بعد بھی تمہارا قبلہ ہے۔ جو اس حال میں مرے کہ اس نے ان کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا ہو اور نماز پڑھتا ہو اور زکوٰۃ ادا کرتا ہو تو وہ جنت (کے ایسے محل) کے وسط میں میرارفیق ہوگاجس کے دروازوں کے پٹ سونے کے ہوں گے۔‘‘ (۲)

تنبیہ:

اسے کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا ہے جیسا کہ میں نے عنوان میں ذکر کیا اورعلمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام نے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1المعجم الکبیر، الحدیث:۳،ج۱۳۔۱۴، ص۶۔ 2المعجم الکبیر، الحدیث:۱۰۱،ج۱۷،ص۴۸۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن