دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

اور نہ ہی کبھی اس کی نیت کی تو نفاق کے حصے پر مرے گا۔‘‘ (۱)

{4}…حضور نبی ٔکریم، رَ ء ُوف رَّحیمصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عبرت نشان ہے:’’جس نے کوئی جہاد نہ کیا اور کسی غازی کو بھی تیار نہ کیا یا غازی کے گھر والوں کی بھلائی کے ساتھ خبر گیری نہ کی تو اللہ عَزَّوَجَلَّاسے روزِ محشر سے پہلے ہلا دینے والی مصیبت سے دوچار کرے گا۔‘‘ (۲)

{5}…سرکارِ مدینہ ،قرارِ قلب وسینہ صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عبرت نشان ہے: ’’جہاد کی کسی نشانی کے بغیر جس کی موت واقع ہوئی وہ اللہ عَزَّوَجَلَّسے نقصان کی حالت میں ملے گا۔‘‘ (۳)

{6}…میٹھے میٹھے آقا، مکی مدنی مصطفیصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عبرت نشان ہے: ’’جس قوم نے جہاد چھوڑ دیا اللہ عَزَّوَجَلَّنے ان میں عذاب عام کردیا۔‘‘ (۴)

تنبیہ:

ان تینوں کو کبیرہ گناہوں میں شما ر کیا گیا ہے کیونکہ ان میں سے ہر ایک سے اسلام اور اہلِ اسلام پرآنے والا ایسا فساد ظاہر ہو سکتا ہے جس کا خلا پُر نہیں کیا جا سکتا۔ مذکورہ آیت ِ مبارکہ اور احادیث ِ طیِّبہ میں وارد شدید وعید کو اس پر محمول کیا جائے گا، پس اس میں غور کیجئے کیونکہ میں نے کسی کو اسے کبیرہ گناہوں میں شمار کرتے ہوئے نہیں پایا حالانکہ اس کا کبیرہ گناہ ہوناواضح ہے ۔

 

۞۞۞۞۞۞۞

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

1…صحیح مسلم،کتاب الامارۃ، باب ذم من مات ولم یغز…الخ، الحدیث:۴۹۳۱،ص۱۰۱۹۔

2…سنن ابن ماجہ،ابواب الجہاد،باب التغلیظ فی ترک الجہاد،الحدیث:۲۷۶۲،ص۲۶۴۳۔

3…جامع الترمذی، ابواب فضائل الجہاد، باب ماجاء فی فضل المرابط، الحدیث:۱۶۶۶،ص۱۸۲۲۔

4…المعجم الاوسط، الحدیث:۳۸۳۹،ج۳،ص۵۱۔

 


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن