دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

کتاب الجھاد (جہاد کا بیان)

کبیرہ نمبر390: فرضِ عین جہاد نہ کرنا

(یعنی اس وقت جب حربی کفار دارُ الاسلام میں داخل ہو جائیں یا کسی مسلمان کو پکڑ لیں اور اس کا چھڑانا بھی ممکن ہو)

کبیرہ نمبر391: بالکل جہاد چھوڑ دینا

کبیرہ نمبر392: سرحدوں کو تقویّت نہ د ینا

(یعنی اپنے ملک کی سرحدوں کو مضبوط نہ کرنا جس کی وجہ سے اس پر کفار کے غلبہ کا خوف رہے)

جہاد چھوڑنے کی مذمَّت میں آیات ِقرآنیہ:

اللہ عَزَّوَجَلَّارشادفرماتا ہے:

وَلَا تُلْقُوۡا بِاَیۡدِیۡکُمْ اِلَی التَّہۡلُکَۃِۚۖۛ ۲، البقرۃ:۱۹۵)

ترجمۂ کنز الایمان:اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو۔

آیت مبارکہ کی تفسیر

اَلتَّھْلُکَۃ، اَلْہَلَاک کے معنی میں مصدر ہے اور ان دونوں کے مابین کوئی فرق نہیں۔ بعض کے نزدیک اَلتَّھْلُکَۃ سے مراد وہ بربادی ہے جس سے بچنا ممکن ہو اوراَلْہَلَاک کا معنی وہ تباہی ہے جس سے بچنا ممکن نہ ہو اور ایک قول یہ ہے کہ اَلتَّھْلُکَۃ سے مراد مہلک چیز ہے اور بعض نے کہا کہ جو انسان کی آخرت خراب کرے۔ (۱)

’’اَ لْاِلْقَاءُ بِالأیْدِیْ اِلَی التَّھْلُکَۃ‘‘ (یعنی اپنے ہاتھوں ہلاکت میں پڑنا)اس کی تفسیر میں مفسرین کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کا اختلاف ہے۔ (چند اقوال ذکر کئے جاتے ہیں :)

(۱)…’’اَلتَّھْلُکَۃ‘‘ سے مراد مال خرچ کرنا ہے۔ حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا اور جمہور مفسِّرینِ کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کا یہی قول ہے اورحضرت سیِّدُنا امام محمد بن اسماعیل بخاری عَلَـــیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی نے بھی اسی کو اختیار کیا اور اس کے علاوہ کچھ اور ذکر نہ کیاتاکہ ایسا نہ ہو کہ لوگ جہادی مہمات میں اپنے مال و اسباب خرچ نہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1اللباب فی علوم الکتاب لابن عادل الحنبلی ، البقرۃ، تحت الآیۃ۱۹۵،ج۳، ص۳۵۴۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن