30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کبیرہ نمبر371: شراب پینا
کبیرہ نمبر372: د یگرنشہ آوراشیاء پینا اگرچہ شافعی ا یک
قطرہ پئے
کبیرہ نمبر373: شراب یانشہ آور چیز میں سے کسی ا یک کو
بنانااورآنے والی قید کے ساتھ اُسے بنوانا
کبیرہ نمبر374: شراب اُٹھانا
کبیرہ نمبر375: شراب پینے کے لئے اُٹھوانا
کبیرہ نمبر376: شراب پلانا
کبیرہ نمبر377: شراب پلانے کا کہنا
کبیرہ نمبر378: شراب بیچنا
کبیرہ نمبر379: شراب خریدنا
کبیرہ نمبر380: شراب بیچنے یا خرید نے کا کہنا
کبیرہ نمبر381: اس کی قیمت کھانا
کبیرہ نمبر382: آنے والی قید کے ساتھ شراب یا اس کی قیمت
کا اپنے پاس روکنا
(یہ بارہ باب شراب کے متعلق ہیں اور دیگر نشہ آور اشیاء کا بھی یہی حکم ہے)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع