دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

توحید کی گواہی قبول نہیں کی جاتی: (۱)…لواطت کرنے اورکروانے والا(۲)…آپس میں بدکاری کرنے والی دو عورتیں اور (۳)… ظالم امام۔‘‘ (۱)

{12}سیِّدُالْمُبَلِّغِیْن،رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْنصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا: ’’اللہ عَزَّوَجَلَّ اس شخص کی طرف نظرِ رحمت نہیں فرماتا جو مرد کے ساتھ بدفعلی کرے یا عورت کے پچھلے مقام میں وطی کرے۔‘‘ (۲)

{13}… ایک روایت میں ہے:’’یہ چھوٹی لواطت ہے یعنی مرد اپنی بیوی کے پچھلے مقام میں وطی کرے۔‘‘ (۳)

{14}شَفِیْعُ الْمُذْنِبِیْن،اَنِیْسُ الْغَرِیْبِیْنصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:’’حیا کرو! بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ حق بات سے حیا نہیں فرماتا اور عورتوں کے پچھلے مقام میں وطی نہ کرو۔‘‘ (۴)

{15}اللہ عَزَّوَجَلَّکے مَحبوب، دانائے غُیوب، مُنَزَّ ہٌ عَنِ الْعُیوب صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے 3 بار ارشاد فرمایا: ’’ بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ حق بات (بیان کرنے) سے حیا نہیں فرماتا ، عورتوں کے پچھلے مقام میں وطی نہ کرو۔‘‘ (۵)

{16}…حُسنِ اَخلاق کے پیکر، مَحبوبِ رَبِّ اَکبرصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے عورتوں کے پچھلے مقام میں وطی کرنے سے منع فرمایا ہے۔‘‘ (۶)

{17}خَاتَمُ الْمُرْسَلِیْن،رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْنصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عبرت نشان ہے: ’’اللہ عَزَّوَجَلَّ سے حیا کرو، بے شک اللہ عَزَّوَجَلَّ حق بات (بیان کرنے) سے حیا نہیں فرماتا، تمہارے لئے عورتوں کے ساتھ ان کی دُبُر میں وطی کرنا جائز نہیں۔‘‘ (۷)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1المعجم الاوسط، الحدیث:۳۱۰۴،ج۲، ص۲۳۰۔

2جامع الترمذی ،ابواب الرضاع ،باب ماجاء فی کراھیۃ اتیان النساء فی ادبارہن ،الحدیث:۱۱۶۵،ص۱۷۶۶۔

3المسند للامام احمد بن حنبل ، مسند عبد اﷲ بن عمروبن العاص ، الحدیث:۶۷۱۸،ج۲، ص۶۰۲۔

4السنن الکبری للنسائی،کتاب عشرۃ النساء ، باب ذکرحدیث عمربن الخطاب فیہ،الحدیث:۹۰۰۹،ج۵،ص۳۲۲۔

5سنن ابن ماجہ،ابواب النکاح ،باب النہی عن اِتیان النساء فی اَدبارہن ،الحدیث:۱۹۲۴،ص۲۵۹۲۔

6المعجم الاوسط، الحدیث:۷۷۲۲،ج۵،ص۳۹۳۔

7جامع الترمذی ، ابواب صفۃ القیامۃ، باب فی بیان مایقتضیہ الاستحیائ۔۔الخ، الحدیث:۲۴۵۸،ص۱۸۹۹۔

سنن الدارقطنی،کتاب النکاح ،باب المہر، الحدیث:۳۷۰۸،ج۳،ص۳۴۱۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن