دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

گھڑی بھر ظلم کا گناہ:

{11}…حُسنِ اَخلاق کے پیکر، مَحبوبِ رَبِّ اَکبرصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے ارشاد فرمایا:’’اے ابو ہریرہ ! ایک گھڑی کا عدل ایسے 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے جن کی راتیں قیام اور دن روزے کی حالت میں گزریں اور اے ابو ہریرہ ! حکومت میں ایک گھڑی کا ظلم اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نزدیک 60 سال کے گناہوں سے زیادہ سخت اور بڑا ہے۔‘‘ (۱)

ایک دن کے عدل کی فضیلت :

{12}…خَاتَمُ الْمُرْسَلِیْن،رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْنصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے: ’’ایک دن کا عدل 60سال کی عبادت سے افضل ہے۔‘‘ (۲)

{13}…سرکارِ والا تَبار، ہم بے کسوں کے مددگارصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ رحمت نشان ہے:’’عادل حاکم کا ایک دن 60 سال کی عبادت سے افضل ہے اور زمین میں حق کے ساتھ جو حد قائم کی جاتی ہے وہ صبح کے وقت کی 40بارشوں سے زیادہ پاک کرنے والی ہے۔‘‘ (۳)

سب سے پسندیدہ اور ناپسندیدہ لوگ:

{14}…سیِّدعالم ،نُورِ مجسَّم صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ حقیقت بیان ہے: ’’بروزِ قیامت اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نزدیک سب سے پسندیدہ اور مجلس کے اعتبار سے ان میں سب سے قریب شخص عادل حاکم ہو گا، اور سب سے ناپسندیدہ اور مجلس کے اعتبار سے سب سے دُور شخص ظالم حاکم ہو گا۔‘‘ (۴)

{15}…رحمت ِ عالم ،نُورِ مجسَّم صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَـــیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے:’’بروزِ قیامت اللہ عَزَّوَجَلَّ کے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1…فضیلۃ العادلین لابی نعیم الاصبھانی،الحدیث:۱۵،ص۱۱۷۔

2…المعجم الکبیر،الحدیث:۱۱۹۳۲،ج۱۱،ص۲۶۷،بتغیرٍقلیلٍ ۔

3…المعجم الاوسط،الحدیث:۴۷۶۵،ج۳،ص۳۳۴۔

المعجم الکبیر،الحدیث:۱۱۹۳۲،ج۱۱،ص۲۶۷۔

4…جامع الترمذی، ابواب الاحکام،باب ماجاء فی الامام العادل،الحدیث:۱۳۲۹،ص۱۷۸۵۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن