دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

کبیرہ نمبر324: کاہن بننا

کبیرہ نمبر325: ستارہ شناس بننا

کبیرہ نمبر326: فال نکالنا

کبیرہ نمبر327: پرندوں کو اڑا کر شگون لینا

کبیرہ نمبر328: علمِ نجوم سیکھنا

کبیرہ نمبر329: خط کھینچ کر شگون لینا

کبیرہ نمبر330: کاہن کے پا س جانا

کبیرہ نمبر331: ستارہ شناس کے پا س جانا

کبیرہ نمبر332: پیشن گوئی کرنے والے کے پاس جانا

کبیرہ نمبر333: نجومی کے پا س جانا

کبیرہ نمبر334: فال نکلوانے کے لئے فال نکا لنے والے کے پاس جانا

کبیرہ نمبر335: خط کھینچوانے کے خط کھینچنے والے کے پاس

جانا

اللہ عَزَّوَجَلَّ کافرمانِ عالیشان ہے: وَ لَا تَقْفُ مَا لَیۡسَ لَکَ بِہٖ عِلْمٌ ؕ اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَالْفُؤَادَکُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنْہُ مَسْؤُلًا ﴿۳۶﴾(پ۱۵،بنی اسرائیل:۳۶)

ترجمۂ کنز الایمان:اور اس بات کے پیچھے نہ پڑ جس کا تجھے علم نہیں بے شک کان اور آنکھ اور دل ان سب سے سوال ہونا ہے۔

یعنی اشیاء میں سے کسی شے کے متعلق کوئی ایسی بات نہ کہہ جس کا تجھے علم نہیں کیونکہ تیرے حواس(یعنی کان، آنکھ وغیرہ) سے اس کے متعلق پوچھا جائے گا اور قرآنِ مجید میں ایک دوسرے مقام پر فرمانِ باری تعالیٰ ہے:

عٰلِمُ الْغَیۡبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا ﴿ۙ۲۶﴾ اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ(پ۲۹، الجن:۲۶،۲۷)

ترجمۂ کنز الایمان:غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن