دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

ماہیت کی پہچان کرانے کے لئے ان دونوں فرشتوں کو بھیجا۔

تیسری حکمت:

اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دشمنوں میں جدائی ڈالنے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دوستوں کے درمیان محبت ڈالنے والا جادو ان کی شریعت میں جائز یا مستحب تھا، اسی مقصد کے لئے اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ایسے جادو کی تعلیم کے لئے ان دو فرشتوں کو بھیجا، لہٰذا لوگوں نے ان سے یہ جادو سیکھا مگراسے برے کاموں ، اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دوستوں کے درمیان جدائی ڈالنے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دشمنوں کے درمیان محبت ڈالنے کے لئے استعمال کیا۔

چوتھی حکمت:

ہر چیز کا علم حاصل کرنااچھا ہے اور جب جادو ممنوع ہے تو اس کا معلوم اور متصورہونا ضروری ہے ورنہ اس سے منع نہ کیا جاتا۔

پانچویں حکمت:

شاید! جنوں کے پاس جادو کی ایسی اقسام تھیں جن کی مثل لانے پر انسان قادر نہ تھا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ان فرشتوں کوبھیجا تاکہ انسان ان سے جادو سیکھ کر جنوں کا مقابلہ کرسکے ۔

چھٹی حکمت:

لوگوں کو شرعی احکام کا پابند کرنے میں سختی کرنے کے لئے ان فرشتوں کو بھیجا اس اعتبار سے کہ جب انسان کوئی ایسا علم سیکھ لے گا جس کے ذریعے وہ دُنیوی لذَّات تک پہنچ سکتا ہو پھر اسے اس کے استعمال سے روک دیا جائے تو یہ انتہائی مشقت ہے جس پر وہ مزید ثواب کا حق دار ہوگا۔

بیان کردہ وجوہات سے ثابت ہوا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ جادو سکھانے کے لئے فرشتوں کو بھیج سکتا ہے۔ (۱)

نُزُوْل ہَارُوْت ومَارُوْت کا زمانہ:

بعض علمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام فرماتے ہیں :’’یہ واقعہ حضرت سیِّدُنا ادریس عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَـــیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامکے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1اللباب فی علوم الکتاب، البقرۃ،تحت الآیۃ۱۰۲،ج۲،ص۳۴۵۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن