دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

تنبیہ:

مذکورہ تینوں گناہوں کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیاگیا ہے اور یہ اکثر علمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کا موقِف ہے گویا انہوں نے پہلی اور دوسری حدیث مبارکہ سے استدلال کیا ہے، لیکن شیخین(یعنی امام نووی وامام رافعیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا) وغیرہ نے فرمایا ہے کہ زنا کی طرف لے جانے والے امور کبیرہ گناہ نہیں اوران دونوں میں تطبیق یوں ممکن ہے کہ شیخین کے قول کو اس صورت پر محمول کیا جائے کہ جب شہوت اور فتنے کا خوف نہ ہو۔ اور دیگرعلمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کے قول کو اس پر محمول کیا جائے کہ جب یہ دونوں چیزیں پائی جائیں۔ اسی وجہ سے میں نے پہلے موقِف کو ان دونوں (یعنی شہوت اور فتنے کے خوف) کے ساتھ مقید کیا۔ یہاں تک کہ انہیں کبیرہ گناہ قرار نہ دینے کی کوئی واضح دلیل پائی جائے اور ان دونوں کے نہ پائے جانے کے باوجود اسے کبیرہ گناہ قرار دینا انتہائی بعید از قیاس ہے۔

 

 

۞۞۞۞۞۞۞۞۞۞

{…مدنی انقلاب …}

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!

اللہ ورسول عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللّٰہُ تَعَالـٰی عَلَـیْہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی خوشنودی کے حصول اور باکردار مسلمان بننے کے لئے ’’دعوتِ ا سلامی‘‘ کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ سے’’مدنی انعامات‘‘نامی رسالہ حاصل کر کے اس کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کیجئے اور اپنے اپنے شہروں میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسنتو ں بھرے اجتماع میںپابندیٔ وقت کے ساتھ شرکت فرما کر خوب خوب سنتوں کی بہاریں لُوٹئے۔ دعوتِ اسلامی کے سنتوں کی تربیت کے لیے بے شمار مدنی قافلے شہر بہ شہر،گاؤں بہ گاؤں سفر کرتے رہتے ہیں،آپ بھی سنتوں بھرا سفر اختیار فرما کراپنی آخرت کے لئے نیکیوں کا ذخیرہ اکٹھا کریں۔ اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّآپ اپنی زندگی میں حیرت انگیز طور پر’’مدنی انقلاب‘‘ برپا ہوتا دیکھیں گے۔

اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں اے دعوتِ اسلامی تیری دھوم مچی ہو!

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن