دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

قومِ لوط کا سا عمل کیا (۱۰)…جو کاہن کے پاس گیا(۱۱)…جس نے عورت کے پچھلے مقام میں جماع کیا (۱۲)…جس نے حیض والی عورت سے جماع کیا (۱۳)… نوحہ کرنے والی اور اس کے ارد گرد بیٹھنے والیاں (۱۴)…جس نے ایسے لوگوں کی امامت کرائی جو اسے ناپسند کرتے ہوں (۱۵)…جس عورت نے اس حال میں رات گزاری کہ اس کا شوہر اس پر ناراض ہو یا وہ اپنے شوہر کے بسترکو چھوڑنے والی ہو (۱۶)…جس نے غیر اللہ کے نام پر کسی جانور کو ذبح کیا(۱۷)…چور(۱۸)…جس نے صحابۂ کرام رِضْوَانُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کو برا بھلا کہا (۱۹)…ہیجڑا بننے والا مرد (۲۰)…مردانی عورت(۲۱)…عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والا مرد اور مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورت(۲۲)…جو عورت مردوں کا لباس پہنے اور جو مرد عورتوں جیسا لباس پہنے (۲۳) … جس نے راستے پر پاخانہ کیا (۲۴)…جو عورت اپنے ہاتھوں پر مہندی نہ لگائے اور جو سرمہ نہ ڈالے (۲۵) … جس نے عورت کو شوہر کے خلاف یا غلام کو اس کے آقا کے خلاف بھڑکایا(۲۶)…جس نے اپنے بھائی کی طرف لوہے کے آلے سے اشارہ کیا (۲۷)…زکوٰۃ نہ ادا کرنے والا (۲۸)…جو خود کو اپنے باپ کے علاوہ کی طرف منسوب کرے (۲۹)…جو غلام اپنے آقا کے علاوہ کسی دوسرے کی طرف متوجہ ہو (۳۰)…جس نے چہرے کو داغا (۳۱)… جب معاملہ حاکم تک پہنچ جائے تواللہ عَزَّوَجَلَّ کی حدود کے معاملے میں سفارش کرنے اور کروانے والا (۳۲)…جب عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر گھرسے نکلے (۳۳)…جس نے ممکن ہونے کے باوجود اَمْرٌ بِالْمَعْرُوْف اورنَہْیٌ عَنِ الْمُنْکَر کو ترک کر دیا (۳۴)…شراب پینے والا (۳۵)…شراب پلانے والا (۳۶)…شراب بیچنے والا (۳۷)…شراب خریدنے والا (۳۸)…جس کے لئے شراب خریدی گئی (۳۹)…شراب کا بنانے والا (۴۰)…جس کے لئے شراب بنائی گئی (۴۱)…شراب اٹھانے والا (۴۲)…جس کی طرف اٹھا کر شراب لے جائی گئی (۴۳)…شراب کی قیمت کھانے والا (۴۴)…شراب پر رہنمائی کرنے والا (۴۵)…اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرنے والا (۴۶)… مشت زنی (یعنی اپنے ہاتھ سے مادہ منویہ خارج)کرنے والا (۴۷)…ماں اور بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے والا (۴۸)… فیصلے میں رشوت دینے اور لینے والا(۴۹)…رشوت لینے دینے میں واسطہ بننے والا (۵۰)…علم چھپانے والا (۵۱)…غلہ روکنے والا (۵۲)…جس نے مسلمان کو حقیر جانا یعنی اسے ذلیل سمجھا اور اس کی مدد نہ کی (۵۳)…بے رحم حکمران


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن