دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

اس کے کبیرہ ہونے پر دلالت کرنے والی حدیث پاک اس پر محمول ہوسکتی ہے کہ جب عورت مرد کو طلاق دینے پر مجبور کرے یعنی وہ اس کے ساتھ ایسا سلوک اپنائے جو عام طور پر طلاق دینے کے لئے اُبھارتا ہو۔گویا یہ جاننے کے باوجودکہ اس سے مردکوشدید تکلیف پہنچے گی پھربھی طلاق کے مطالبے میں اصرار کرے ۔ نیز عورت کے پاس طلاق کا مطالبہ کرنے کا کوئی شرعی عذر بھی نہ ہو تو اس صورت میں یہ کبیرہ گناہ ہو گا۔

۞۞۞۞۞۞۞

کبیرہ نمبر282: عورتوں اورمردوں کی دلالی کرنا

کبیرہ نمبر283: مردوں اوراَمْرَدوں کی دلالی کرنا

{1}…امیرالمؤمنین حضرت سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ رسولِ اَکرم،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمان عبرت نشان ہے:’’تین شخص جنت میں داخل نہ ہوں گے:(۱)…والدین کا نافرمان (۲)… دَیُّوث اور (۳)…مردانی عورتیں (یعنی مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والیاں )۔‘‘ (۱)

{2}…حضرت سیِّدُناعبداللہ بن عمرو بن عاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ حضورنبی ٔرحمت، شفیعِ اُمتصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے: ’’تین(قسم کے) لوگوں پر اللہ عَزَّوَجَلَّ نے جنت حرام کر دی ہے: (۱)…شراب کا عادی (۲)…والدین کا نافرمان اور (۳)…دَیُّوث، جو اپنے گھر والوں میں برائی کو برقرار رکھتا ہے۔‘‘ (۲)

{3}…حضور نبی ٔکریم، رَ ء ُوف رَّحیمصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:’’تین (قسم کے) لوگ ایسے ہیں جن پر قیامت کے دن اللہ عَزَّوَجَلَّ نظر(رحمت) نہ فرمائے گا: (۱)…والدین کا نافرمان(۲)…شراب کا عادی اور (۳)…احسان کرکے جتلانے والا۔‘‘ (۳)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1المستدرک،کتاب الایمان،باب ثلاثۃ لایدخلون الجنۃ…الخ، الحدیث:۲۵۲،ج۱،ص۲۵۳۔

2المسند للامام احمد بن حنبل ،مسند عبد اﷲ بن عمر،الحدیث:۵۳۷۲،ج۲،ص۳۵۱، دون قولہ’’لوالدیہ‘‘۔

3الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان،کتاب اخبارہ، باب اخبارہ…الخ، الحدیث:۷۲۹۶،ج۹،ص۲۱۸۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن