دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

میں سے نہیں۔‘‘ (۱)

{4}…سرکارِ مدینہ ،قرارِ قلب وسینہ صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:بے شک شیطان مردود پانی پر اپنا تخت بچھاتا ہے پھر اپنے شیطانی لشکروں کو فتنہ و فساد پھیلانے کے لئے بھیجتا ہے۔ سب سے زیادہ فتنہ برپا کرنے والا اس کے نزدیک زیادہ مقرب ہوتا ہے۔ جب ان میں سے کو ئی آ کر کہتا ہے کہ’’میں نے فلاں فلاں فتنہ پھیلایا۔‘‘ تو شیطان مردود کہتا ہیـ: ’’تو نے کچھ نہیں کیا۔‘‘ پھر ایک اور آ کر کہتا ہے:’’میں نے فلاں شخص اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی ڈال دی۔‘‘ تو ابلیس مردود اس چیلے کو اپنے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے : ’’تو نے بہت اچھا کام کیا۔‘‘پھراسے گلے لگالیتاہے۔ (۲)

تنبیہ:

پہلے گناہ کو کبیرہ گناہوں میں شمار کرنے پر تمام علمائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کا اتفاق ہے۔ نیز انہوں نے اس موضوع پر روایت نقل فرمائی کہ میٹھے میٹھے آقا، مکی مدنی مصطفیصلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ایسا کرنے والے پر لعنت فرمائی اورمیری بیان کردہ احادیث ِ مبارکہ سے بھی اس مؤقف کی تائید ہوتی ہے۔ دوسرا گناہ بھی پہلے کی مثل ہے جیساکہ ظاہر ہے اگرچہ ان دونوں میں فرق کرنا ممکن ہے وہ یوں کہ مردتو فساد ڈالنے والے اور اپنی بیوی دونوں سے گزارہ کر سکتا ہے مگر بیوی ایسا نہیں کرسکتی کیونکہ بیوی کو شوہر کے خلاف بھڑکانا یا شوہر کو بیوی کے خلاف کرنا عام ہے خواہ بھڑکانا مرد کی طرف سے ہو یا عورت کی طرف سے، عورت یا مرد سے شادی کرنے یا کرانے کا ارادہ ہو یا اس طرح کا کوئی ارادہ نہ ہو۔

۞۞۞۞۞۞۞

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1الاحسان بترتیب صحیح ابن حبان ،کتاب الحظر والاباحۃ ، الحدیث:۵۵۳۴،ج۷،ص۴۳۴۔

2صحیح مسلم ،کتاب صفات المنافقین ،باب تحریش الشیطان…الخ ،الحدیث:۷۱۰۶،ص۱۱۶۸۔


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن