دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jahannam Main Lay Janay Walay Amaal Jild 2 | جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

book_icon
جہنم میں لے جانے والے اعمال جلد 2

کے ساتھ چلا جا۔‘‘ (۱)

حضرت سیِّدُنا امام حسن بصری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی(متوفی۱۱۰ھ) ارشاد فرماتے ہیں : ’’جوشخص آپ کے سامنے کسی کی چغلی کھاتا ہے تو وہ آپ کی بھی چغلی کھائے گا۔‘‘ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ چغل خور کو ناپسند کیا جائے، اس پر اعتماد نہ کیا جائے، اس کی صداقت پر یقین نہ کیا جائے اور اس کو ناپسند کیونکر نہ کیا جائے حالانکہ وہ آپ کو جھوٹ، غیبت، تہمت، خیانت، چوری، حسد، لوگوں کے درمیان فساد اور دھوکا سے کوئی فائدہ نہیں دے سکتا بلکہ وہ تو ان لوگوں میں سے ہے کہ جن رشتوں کے جوڑنے کا اللہ عَزَّوَجَلَّ نے حکم دیا ہے انہیں توڑنے کی کوشش کرتے اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا فرمانِ عالیشان ہے: اِنَّمَا السَّبِیۡلُ عَلَی الَّذِیۡنَ یَظْلِمُوۡنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوۡنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیۡرِ الْحَقِّؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۴۲۲۵،الشورٰی:۴۲)

ترجمۂ کنزالایمان:مؤاخذہ توانہیں پر ہے جولوگوں پرظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی پھیلاتے ہیں ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔

چغل خور بھی انہی لوگوں میں سے ہے۔ (۲)

۞۞۞۞۞۞۞

{… تعریف اور سعادت…}

حضرت سیِّدُناامام عبداللہ بن عمربیضاویعَلَیْہِ رَحْمَۃُاللّٰہِ الْقَوِی(متوفی۶۸۵ھ)ارشادفرماتے ہیںکہ ’’جوشخص اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اوراس کے رسول صلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی فرمانبرداری کرتاہے دُنیامیں اس کی تعریفیں ہوتی ہیں اورآخرت میں سعادت مندی سے سرفراز ہوگا ۔‘‘(تفسیرالبیضاوی، پ۲۲، الاحزاب ، تحت الایۃ: ۷۱،ج۴، ص ۳۸۸)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1احیاء علوم الدین،کتاب آفات اللسان،بیان حد النمیمۃومایجب فی ردہا،ج۳،ص۱۹۳۔

2احیاء علوم الدین،کتاب آفات اللسان،بیان حد النمیمۃومایجب فی ردہا،ج۳،ص۱۹۳۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن