دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam Ki Bunyadi Batain Part 03 | اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

book_icon
اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

چوتھا  باب ایک نظر میں

کیا آپ نے اصحابِ بدر کی نسبت سے عبادات کے متعلق چوتھے باب میں

بیان کردہ درج ذیل 313 سوالات کے جوابات جان لئے ہیں ؟

1

طہارت کا کیا مطلب ہے؟

2

طہارت کی کتنی قسمیں ہیں ؟

3

نجاست کی کتنی قسمیں ہیں ؟

4

نجاستِ حُکْمِیَّہ سے کیا مراد ہے؟

5

نجاستِ حُکْمِیَّہ سے پاک ہونے کا طریقہ کیا ہے؟

6

نجاستِ حَقِیْقِیَّہ سے کیا مراد ہے؟

7

نجاستِ حَقِیْقِیَّہ سے پاک ہونے کا طریقہ کیا ہے؟

8

نجاستِ غلیظہ کا حکم کیا ہے؟

9

نَجاستِ غَلیظہ کے دِرہَم یا اس سے کم یا زیادہ ہونے سے کیا مراد ہے؟

10

کون کون سی چیزیں نجاستِ غلیظہ ہیں ؟

11

نجاستِ خفیفہ کا حکم کیا ہے؟

12

نجاستِ خفیفہ کون کون سی چیزیں ہیں ؟

13

بدن یا کپڑا نَجِس ہوجائے تو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

14

غسل کے کتنے فرض ہیں ؟ اور ان سے کیا مراد ہے؟

15

غسل کا طریقہ بتائیے۔

16

نہانے میں کن باتوں کو پیشِ نظررکھنا چاہئے؟

 

17

ناپاکی کی حالت میں کون کون سے کام نہیں کر سکتے؟

18

ناپاکی کی حالت میں کون کون سے کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ؟

19

تیمم کیا ہے؟

20

کیا وُضو اور غُسل کے تیمم میں کوئی فرق ہے؟

21

اگر کسی پر غُسل فرض ہو تو کیا وہ غسل کا تیمم کر کے نماز وغیرہ پڑھ سکتا ہے یا نماز کے لیے الگ سے وُضو کا تیمم کرنا ضروری ہے؟

22

کیا تیمم کا ذکر قرآنِ مجید میں بھی ہے؟

23

تیمم کے کتنے فرض ہیں ؟

24

تیمم میں نیت سے کیا مراد ہے؟

25

تیمم میں سارے منہ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کن باتوں کو پیشِ نظر رکھنا چاہئے؟

26

تیمم میں کہنیوں سمیت دونوں ہاتھوں کے مسح کے دوران کیا احتیاط کرنی چاہئے؟

27

تیمم کی سنتیں کتنی ہیں ؟

28

تیمم کیسے کرتے ہیں ؟ طریقہ بتائیے۔

29

اذان سے کیا مراد ہے؟

30

اذان دینے کا طریقہ کیا ہے؟

31

اذان کہنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟

32

اذان سننے والاکیا کرے؟

33

جو شخص اذان کے وقت باتیں کرتا رہے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

34

اذان کا جواب دینے سے کیا مراد ہے؟

35

اقامت کسے کہتے ہیں ؟

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن