دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam Ki Bunyadi Batain Part 03 | اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

book_icon
اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

میں ساتھ جماعت کے پڑھوں ساری نَمازیں

اللہ!  عبادت میں مِرے دل کو لگا دے

پڑھتا رہوں کثرت سے دُرُود اُن پہ سدا مَیں

اور ذِکْر کا بھی شوق پئے غوث ورضاؔ دے

ہر کام شریعت کے مطابِق میں کروں کاش!

یاربّ!  تو مُبلّغ مجھے سُنّت کا بنا دے

میں جھوٹ نہ بولوں کبھی گالی نہ نِکالوں

اللہ!   مَرَض سے تُو گناہوں کے شِفا دے

میں فالتو باتوں سے رہوں دُور ہمیشہ

چُپ رہنے کا اللہ!  سلیقہ تُو سِکھا دے

اَخلاق ہوں اچّھے مِرا کردار ہو سُتھرا

محبوب کا صَدقہ تُو مجھے نیک بنا دے

اُستاذ ہوں ، ماں باپ ہوں ، عطّارؔ بھی ہو ساتھ

یُوں حج کو چلیں اور مدینہ بھی دکھا دے

٭…٭…٭

 

صلٰوۃ و سلام)[1](

اے مدینے کے تاجدار تجھے

اہلِ ایماں سلام کہتے ہیں

تیرے عشاق تیرے دیوانے

جانِ جاناں سلام کہتے ہیں

جو مدينے سے دور رهتے هيں

هِجر و فُرقت كا رنج سهتے هيں

وہ طلب گارِ دید رو رو کر

اے مِري جاں سلام کہتے ہیں

جن کو دنیا کے غم ستاتے ہیں

ٹھوکریں در بدر کی کھاتے ہیں

غم نصیبوں کے چارہ گر تم کو

وہ پریشاں سلام کہتے ہیں

دور دنیا کے رنج و غم کردو

اور سینے میں اپنا غم بھر دو

اُن کو چشمانِ تر عطا کردو

جو بھی سلطاں سلام کہتے ہیں

جو تِرے عشق میں تڑپتے ہیں

 



[1]    وسائل بخش،  ص۵۸۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن