آیتُ الکرسی کی فضیلت
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam Ki Bunyadi Batain Part 03 | اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

book_icon
اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

24     جھوٹی قسم کھانا کیسا ہے؟

25     لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹے لطیفے سنانا کیسا ہے؟

26     بعض بچے لطیفے اور جھوٹی کہانی والی کتابیں پڑھتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

27     کیا مذاق میں جھوٹ بول سکتے ہیں ؟

28     بعض والدین بچوں کو ڈرانے کے لئے جھوٹی باتیں کرتے ہیں کہ فلاں چیز آرہی ہے یا بہلانے کے لئے کہتے ہیں کہ ادھر آؤ ہم تمہیں چیز دیں گے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا اس کاکیاحکم ہے؟

29     بعض بچے من گھڑت خواب سناتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

30     کیا یہ بات درست ہے کہ جھوٹ بولنے والے کے منہ سے بدبو نکلتی ہے؟

31     کیا جھوٹ بولنے کا اثر دل پر بھی ہوتاہے؟

32     جھوٹ بولنے والے کو آخرت میں کیا سزا ملے گی؟

33   بچوں کے جھوٹ بولنے کی چند ایک مثالیں بیان کیجئے۔

34   جھوٹ بولنے کے چند نقصان بیان کیجیے؟

35   غیبت سے کیا مراد ہے؟

36   کیا کوئی اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھا سکتا ہے؟

37   غیبت کے چند نقصان بیان کیجئے۔

38   کیا کوئی ایسا واقعہ مروی ہے جس سے ثابت ہو کہ غیبت کرنے والے نے واقعی مردہ بھائی کا گوشت کھایا ہو؟

39   چغلی سے کیا مراد ہے؟ اس کا شرعی حکم بیان کیجئے۔

40   چغلی کی مذمت کے متعلق تین فرامینِ مصطفٰے  بیان کیجئے۔

41   حسد کسے کہتے ہیں ؟

42   حسد کا شرعی حکم بیان کیجئے۔

43   حسد کی مذمت قرآن و حدیث (کم از کم ایک آیت اور تین احادیث) کی روشنی میں بیان کیجئے۔

44   کیا یہ درست ہے کہ حسد برے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے؟

45   بغض و کینہ سے کیا مراد ہے؟

٭…٭…٭

آیتُ الکرسی کی فضیلت

امیر المومنین حضرت سیِّدُنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں کہ میںنے نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر،سلطانِ بَحرو بَر صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا:  جو شخص ہر نماز کے بعد آیَةُ الکرسی پڑھے اسے جنت میں داخل ہونے سے موت کے سوا کوئی چیز نہیں روکتی اورجوکوئی رات کو سوتے وقت اسے پڑھے گا اللہ عَزَّ وَجَلَّاسے، اس کے گھر کو اور آس پاس کے گھر وںکو محفوظ فرما دے گا۔(شُعَبُ الْاِیْمَان، ۲ /۴۵۸ ، حدیث ۲۳۹۵)

 

باب:  7

 

 

 

 

دعوتِ اسلامی

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن