دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam Ki Bunyadi Batain Part 03 | اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

book_icon
اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۳

٭…٭…٭

 

باب:  6

 

 

 

 

 

اخلاقیات

 

 

 

 

 

 

اس باب میں آپ پڑھیں گے:

احترامِ مسلم میں والدین، بڑے بھائیوں ، رشتے داروں ، پڑوسیوں اور دوستوں کا احترام،

دوسروں کی دل آزاری و ریاکاری سے بچنے ، اخلاص اپنانے، جھوٹ، غیبت، چغلی

حسد اور بغض و کینہ کی نحوستوں سے دور رہنے کے متعلق بنیادی باتیں

 

احترامِ مسلم

سوال …:                     احتِرامِ مسلم کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

ل…:  پہلے کے بزرگوں میں احتِرامِ مسلم کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا تھا۔ کسی اَنجانے مسلمان بھائی کو اِتِّفاقی نقصان سے بچانے کیلئے بھی اپنا خَسارہ گوارا کر لیا جاتا تھا جبکہ آج تو بھائی بھائی کو ہی لوٹنے میں مصروف ہے۔ تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی دورِ اَسلاف کی یاد تازہ کرنا چاہتی ہے۔  ’’  دعوتِ اسلامی ‘‘  نفرتیں مٹاتی اور محبتوں کے جام پلاتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ دعوتِ اسلامی کے مہکے مہکے مَدَنی ماحول میں رنگ جائیں ۔ اِنْ شَآءَ اللہ  عَزَّ وَجَلَّ  بطفیلِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  اِحتِرامِ مُسلم کا جذبہ بیدار ہوگا۔ اگر ایسا ہوگیا تو ہمارا مُعَاشَرہ ایک بار پھر مدینۂ منوَّرہ کے دلکش و خوشگوار، خوشبودار وسدا بہار رنگ برنگے پھولوں سے لدا ہوا حسین گلزار بن جائے گا۔اِنْ شَآءَ اللہ  عَزَّ وَجَلَّ 

طیبہ کے سوا سب باغ پامالِ فَنا ہونگے

دیکھو گے چمن والو جب عَہدِ خَزاں آیا

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!        صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

والدین کو ستانے والاجنّت سے محروم

سوال …:                     والدین کا احترام کرنے کے بجائے انہیں ستانا کیسا ہے؟

جواب …:                       والِدَین و دیگر ذَوِ الْاَرْحام (یعنی جن کے ساتھ خونی رشتہ ہو دَرَجہ بدَرجہ) مُعاشَرہ میں سب سے زیادہ احتِرام و حُسنِ سلوک کے حقدار ہوتے ہیں ، مگر افسو س کہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن