30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرط
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! مجھے سننے اور دیکھنے سے بہرہ مند فرما۔
کسی مسلمان کو مسکراتا دیکھ کر پڑھنے کی دعا:
اَضْحَكَ اللّٰہُ سِنَّكَ ط ([1])
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے۔
تیل اور عِطْر لگا تے وقت کی دُ عا:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ([2])
تر جمہ : اللہ کے نام سے شُروع جوبَہُت مہربان رَحْمت والا۔
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ ط ([3])
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
اَللّٰھُمَ اِنِّی اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ ط ([4])
تر جمہ : اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں ۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ ط ([5])
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا ہر حال میں شکر ہے۔
چھینکنے والے کا جواب دینے کی دعا:
یَرْحَمُكَ اللّٰہُ ط ([6])
تر جمہ : اللہ عَزَّ وَجَلَّ تجھ پر رحم کرے۔
[1] صحیح البخاری، الحدیث:۳۲۹۴، ج۲، ص۴۰۳
[2] صحیح البخاری، کتاب بدء الخلق، باب صفۃ ابلیس وجنودہ، الحدیث:۳۲۹۴، ج۲، ص۴۰۳
[3] سنن ابی داود، کتاب الصلاۃ، الحدیث:۴۶۵، ج۱، ص۱۹۹
[4] سنن ابی داود، کتاب الصلاۃ، الحدیث:۴۶۵، ج۱، ص۱۹۹
[5] سنن الترمذی، کتاب الادب، الحدیث:۲۷۴۷، ج۴، ص۳۳۹
[6] صحیح البخاری، کتاب الادب، الحدیث:۶۲۲۴، ج۴، ص۱۶۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع