30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ (۱) الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ (۲) مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ (۳) اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ (۴) اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ (۵) صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰغَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ (۷)
تر جمہ ٔ کنز الایمان: سب خوبیاں ﷲ کوجومالک سارے جہان والوں کا۔ بَہُت مِہربان رَحمت والا، روزِجزا کا مالِک۔ہم تُجھی کوپوجیں اورتُجھی سے مددچاہیں ۔ ہم کو سیدھاراستہ چلا، راستہ اُن کاجن پر تُونے اِحسان کیا، نہ اُن کا جِن پرغَضَب ہوااورنہ بہکے ہوؤں کا۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ (۱) اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ (۲) لَمْ یَلِدْ ﳔ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ (۳) وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ (۴)
تر جمہ ٔ کنز الایمان: تم فرماؤ وہ ﷲ ہے وہ ایک ہے۔ ﷲ بےنیاز ہے۔ نہ اُس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا، اور نہ اُس کے جوڑ کا کوئی۔
سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ ط
تر جمہ : پاک ہے میرا عظمت والا پروردگار۔
تَسْمِیْع (رُکُوع سے اُٹھتے ہوئے) :
سَمِـعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ
تر جمہ : اﷲ عَزَّ وَجَلَّ نے اُس کی سن لی جس نے اُس کی تعریف کی۔
اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد
تر جمہ : اےا ﷲ! اے ہمارے مالک! سب خوبیاں تیرے ہی لیے ہیں ۔
سُبْحٰنَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
تر جمہ : پاک ہے میرا پروردگار سب سے بُلند۔
اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبٰتُط اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہٗ ط اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع