30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سنت کو پھیلایا ہے امیرِ اہلسنّت نے
بدعت کو مٹایا ہے امیر اہلسنّت نے
ہزاروں گم رہوں کو وعظ اور تحریر سے اپنی
رہِ جنت دکھایا ہے امیر اہلسنّت نے
کرا کر بہت سے کُفّار و فُجّار سے توبہ
جہنم سے بچایا ہے امیر اہلسنّت نے
ہزاروں عاشقانِ لندن و پیرس کو دیوانہ
مدینے کا بنایا ہے امیر اہلسنّت نے
لاکھوں فیشنی چہروں کو داڑھی اور سروں کو بھی
عمامہ سے سجایا ہے امیر اہلسنّت نے
وہ فیضانِ مدینہ رات دن تقسیم کرتا ہے
جسے مرکز بنایا ہے امیر اہلسنّت نے
بہت محنت لگن سے اپنے پیارے دین کا ڈنکا
دنیا میں بجایا ہے امیر اہلسنّت نے
الٰہی پھولتا پھلتا رہے روزِ حشر تک یہ
گلستاں جو لگایا ہے امیر اہلسنّت نے
اس ناکارہ عائذؔ کو خلوص اپنے کی شمع کا
پروانہ بنایا ہے امیر اہلسنّت نے
٭… ٭… ٭
(1) …یَاقَادِرُ: جو وضو کے دوران ہرعضودھوتے ہوئے پڑھنے کامعمول بنا لے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ د شمن اس کواغوانہیں کرسکے گا۔
(2) … یَامُحْیِیْ، یَامُمِیْتُ: 7 بارروزانہ پڑھ کراپنے اوپردم کرلیاکیجئے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَسوال: جادُو اثر نہیں کرے گا۔
(3) …یَامَاجِدُ: 10 بارپڑھ کرشربت وغیرہ پردم کرکے جوپی لیاکرے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَسوال: بیما ر نہ ہوگا۔
(4) …یَاوَاجِدُ : جوکوئی کھاناکھاتے وقت ہرنوالہ پرپڑھاکرے گا اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ وہ کھانا اُس کے پیٹ میں نورہوگااوربیماری دورہوگی۔
٭… ٭… ٭
صَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ
صَلٰوۃً وَّسَلَامًا عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ([1])
یہ دُرُود شریف ہر نماز کے بعد خصوصاً بعد نمازِ جمعہ مدینہ منورہ کی جانب منہ کر کے سو مرتبہ پڑھنے سے بے شمار فضائل و بر کات حاصل ہوتے ہیں ۔
(پاک و ہند میں کعبہ شریف کی طرف رخ کرنے سے مدینہ منورہ کی طرف بھی منہ ہوجاتاہے)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع