دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam Ki Bunyadi Batain Part 02 | اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۲

book_icon
اسلام کی بنیادی باتیں ۔ حصہ ۲

٭آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کی شہادت کے بعد غیبی آواز کا آنا۔  ([1])

٭آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کی تدفین کے وقت فرشتوں کا ہجوم ہونا۔ ([2])

 (4) … امیر المومنین حضرت سیّدُنا علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا قبروالوں سے سوال جواب کرنا۔  ([3])

٭آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کو جھوٹا کہنے والے کا اندھا ہوجانا۔ ([4])

٭کون کہاں مرے گا،  کہاں دفن ہوگا کی خبر دینا۔  ([5])

٭آپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ کے گھر میں فرشتوں کا چکی چلانا ۔  ([6])

٭اپنی وفات کی خبر دینا۔  ([7])

٭گھوڑے پر سوار ہوتے ہوئے قرآن ختم کرلینا۔  ([8])

٭… ٭… ٭

حیاایمان سے ہے

اللہ عَزَّ وَجَلَّکے محبوب،  دانائے غُیوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:  حیا ایمان سے ہے۔  (مسند ابی یعلی،  الحدیث:  ۷۴۶۳،  ج۶ ص۲۹۱ )  یعنی جس طرح ایمان،  مومِن کو کُفر کے اِرتکِاب سے روکتا ہے اِسی طرح حیا باحیا کو نافرمانیوں سے بچاتی ہے۔ اس کی مزید وضَاحت و تائید حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عمر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے مروی اِس روایت سے ہوتی ہے:  بے شک حیا اور ایمان دونوں آپس میں ملے ہوئے ہیں،  جب ایک اُٹھ جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔ (اَلْمُسْتَدْرَک لِلْحاکِم،  الحدیث:  ۶۶ ،  ج۱،  ص۱۷۶)

عِبادات

وُضو

وضو کا طریقہ :

٭… پیارے مدنی منو! وضو کرنے کے لئے اونچی جگہ قبلہ رُو بیٹھنا مستحب ہے ۔

٭… وضو کرنے سے قبل اس طرح نیت کیجئے  ’’ حکم الٰہی بجا لانے اورحصولِ ثواب کی نیت سے وضوکرتاہوں ۔

٭… وضو کرنے سے پہلے بِسْمِ اللّٰہ پڑھنا سنت ہے۔

٭… ہوسکے تو بِسْمِ اللّٰہِ وَالحَمدُلِلّٰہ کہہ لیجئے کہ جب تک وضو باقی رہے گا آپ کے نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھی جاتی رہیں گی۔

٭… اب تین تین بار دونوں ہاتھوں کو گٹوں تک دھوئیں ،  انگلیوں کا خلال بھی کیجئے۔

 



[1]     شواهد النبوة،  ركن سادس در بيان شواهد     الخ،  ص۲۰۹

[2]     حجة الله علي العالمين،  الخاتمة في اثبات كرامات الاولياء    الخ،  ص۶۱۳

[3]     حجة الله علي العالمين،  الخاتمة في اثبات کرامات الاوليا      الخ،  ص۶۱۲

[4]     ازالة الخفاء،  مقصد دوم،  ج۴،   ص۴۹۶

[5]     الرياض النضرة،  الباب الرابع،  ج۲،   ص۲۰۱

[6]     المرجع السابق،  ص۲۰۲

[7]     المرجع السابق

[8]     شواهد النبوة،  ركن سادس در بيان شواهد     الخ،  ص۲۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن