دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam kay Bunyadi Aqeeday | اِسلام کے بُنیادی عَقیدے

book_icon
اِسلام کے بُنیادی عَقیدے

عقل سے دور ہوتا تو کیا اتنے سارے لوگوں کو ضرورت پڑتی کہ وہ اسلام کے بارے میں جھوٹی اور غلط باتیں ایجاد کرکے پھیلائیں !

حقیقت یہ ہے کہ اسلام وہ سچ ہے جس کی بنیادیں بہت مضبوط ہیں،  اُن مضبوط بنیادوں پر کھڑا ہوا مسلمان بغیر کسی شک و شبہ کے اللّٰہ تعالیٰ کی توحید کو مانتا ہے اور اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے محبوب حضرت محمدصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کوآخری نبی مانتاہے۔

آخر میں یہ عرض بھی کریں گے کہ دین اسلام کی حقانیت جاننے کے لیے ہمیں یہاں وہاں سے معلومات لینے کے بجائے قرآن و حدیث کا مطالعہ کرنا چاہیے اور مخلص وباعمل نیک مسلمانوں سے اس دین کی معلومات حاصل کرنی چاہئیں ،  میڈیا یا بے عمل جاہل اور فاسق مسلمان سے نہیں ۔

وَمَا عَلَیْنَآ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ 

مآخذ ومراجع

کتاب

مصنف  /  مؤلف

مطبوعہ و سال طبع

کنز الإیمان

اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان،  متوفی ۱۳۴۰ھ

مکتبۃ المدینہ

الدر المنثور

امام جلال الدین بن ابی بکر سیوطی متوفی ۹۱۱ھ

دار الفکر بیروت ۱۴۰۳ھ

روح البیان

مولی الروم شیخ اسماعیل حقی بروسی متوفی۱۱۳۷ھ

 کوئٹہ ۱۴۱۹ھ

مصنف عبد الرزاق

امام ابو بکر عبد الرزاق بن ھمام بن نافع صنعانی متوفی ۲۱۱ھ

دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱۴۲۱ھ

 المسند

 امام احمد بن محمد بن حنبل متوفی ۲۴۱ھ

دار الفکر بیروت۱۴۱۴ھ

صحیح البخاری

امام ابوعبداللّٰہ محمد بن اسماعیل بخاری متوفی ۲۵۶ھ

دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱۴۱۹ھ

صحیح مسلم

امام ابو الحسین مسلم بن حجاج قشیری متوفی ۲۶۱ھ

دار المغنی عرب شریف ۱۴۱۹ھ

 سنن ابن ماجہ

امام ابو عبد اللّٰہ  محمد بن یزید ابن ماجہ متوفی ۲۷۳ھ

دار المعرفہ بیروت۱۴۲۰ھ

 سنن أبی داود

امام ابو داود سلیمان بن اشعث سجستانی متوفی ۲۷۵ھ

داراحیاء التراث العربی بیروت ۱۴۲۱ھ

سنن الترمذی

امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی متوفی ۲۷۹ھ

دار المعرفہ بیروت۱۴۱۴ھ

المستدرک

ابو عبداللّٰہ  محمد بن عبداللّٰہ حاکم نیشاپوری متوفی ۴۰۵ھ

 دار المعرفہ بیروت ۱۴۱۸ھ

کنز العمال

علی متقی بن حسام الدین ہندی برہان پوری متوفی ۹۷۵ھ

دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱۴۱۹ھ

النووی علی المسلم

امام محی الدین ابو زکریا یحییٰ بن شرف نووی متوفی ۶۷۶ھ

دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱۴۰۱ھ

فتح الباری

امام حافظ احمد بن علی بن حجر عسقلانی متوفی ۸۵۲ھ

دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱۴۲۱ھ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن