دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Islam Aur Veterinary Science | اسلام اور ویٹرنری سائنس

اِسلام اور ویٹرنری سائنس

book_icon
اسلام اور ویٹرنری سائنس
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِيّنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

اِسلام اور ویٹرنری سائنس

درود شریف کی فضیلت

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ وسلم نے فرمایا: جو بندہ محبت اور شوق کے ساتھ 3مرتبہ دن میں اور 3مَرتبہ رات کو مجھ پر درودِ پاک پڑھے، اللہ پاک پر حق ہے کہ اس کے اُس دِن اور اُس رات کے گُنَاہ مُعَاف فرما دے۔ (1) مایوس کیوں ہو عاصیو! تم حوصَلہ رکھو رَب کی عطا سے انکا کرم ہے سبھی کے ساتھ(2) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلّی اللہ عَلٰی مُحَمَّدٍ

بیمار جانور وں کا عِلاج

اس کائنات کو پیدا کرنے والے خالق ومالک ، اللہ رب العالمین نے زمین پر بے شمار قسم کے جانور پیدا فرمائے اور ان میں انسانوں کے لئے طرح طرح کے فوائد رکھے، انہی فوائد کو حاصِل کرنے کے لئے ہم مختلف اقسام کے جانور پالتے، ان کی دیکھ بھال کرتے اور ان سے غذائی، معاشی، باربرداری (بوجھ اٹھانے)، رکھوالی اور شکار وغیرہ جیسے مختلف فوائد حاصل کرتے ہیں۔ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ بے زبان جانوروں اور چرند پرند تک کو نرمی، بھلائی اور حسنِ سلوک کا حق عطا کیا۔ اسلام ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ جانور محض استعمال کی اشیاء نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی زندہ مخلوق ہیں، جو احساس رکھتی ہیں، درد محسوس کرتی ہیں، بھوک و پیاس، بیماری و تکلیف سے گزرتی ہیں اس لئے ان کے ساتھ نرمی ومہربانی والا معاملہ کیا جائے۔ اِسلامی تعلیمات جانوروں کے معاملے میں بھی آخرت کی جواب دہی کا احساس پیدا کرتی ہیں ۔ چنانچہ ؛
[1] ...معجم کبیر، 8/69، حدیث:15316، دارالفکر عمان [2] ...وسائل بخشش، ص211، مکتبۃ المدینہ، کراچی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن